سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے🔥🔥
رشتے ان سے رکھو
جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے☺
شکوے تو ہر رشتے
میں ہوتے ہیں،
ہم خود مکمل نہیں ہوتے، لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں..!!
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگیاں "رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
*_"نیند" آے نہ آے "چراغوں" کو* *بجھا دیا کرو !_*
*_رات بھر کسی کا جلنا ہم سے* *دیکھا نہیں جاتا.*
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🏻
🙍🏻♂ ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟ 😎😘
🙍🏻 ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ 🧐 ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ 😄🥰
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎
سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂😂👈
😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅😆
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
اگر محبت اندھی ہے تو 🤔
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔
🙄🤔🙄!!😹😹😷
باباجی کہتے ہیں...
ہمیشہ اپنے پسند کے راستے ہر چلو.
اپنے الفاظ میں بات کرو😌
اور ہمیشہ وہی کرو جو تمہارا دل کرے.
پهر دیکهنا ایک دن دنیا کہے گی🤔🤷♂
.اے کمینہ کسے دی نہی سندا.😁😅😆😂🤣✌🏻
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷😶😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😅😅😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain