Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂

Malikirfan44
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣✌🏻

Malikirfan44
 

🌹꧂*
🎊اچّھی باتیں🎊
ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••
زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو جائے کچھ لوگوں سے ہمارے دھیان کا ایسا پکا رشتہ ہوتا ھے کہ وو ہماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے.....!!!!

Malikirfan44
 

۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
              🎊اچّھی باتیں🎊
اپنی طرف سے بھرپور کوشش کیجیئے سخت محنت کیجیئے طریقہ صحیح اور جائز اختیار کیجیئے دعا کیجیئے پر امید رہیئے اور نتیجہ رب تعالی پر چھوڑ دیجیئے۔

Malikirfan44
 

۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
              🎊اچّھی باتیں🎊
ھـــر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیــــار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے!
کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیسات

Malikirfan44
 

بارش سے لوگوں کی طرف موسم خوشگوار ہو جاتا ہے😍😍😍
تے ساڈی بجلی dim ہو جاندی اے🤕🤕🙄🙄

Malikirfan44
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫

Malikirfan44
 

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈

Malikirfan44
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂

Malikirfan44
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے
🤣🤣🤣

Malikirfan44
 

🧎♂️ *عشاء ۔۔ Isha*
*اب تجھے چاہئے، رات میں سونے سے پہلے*
*عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے*
*پائے گا سُکوں، تُو اللہ کے ذکر میں*
*ملے گا قرار تیرے دل کو، اِسی فکر میں*

Malikirfan44
 

🧎♂️ *مغرب ۔۔ MaGhrib*
*چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو*
*نماز ِ مغرب ہے، اب شروع ہونے کو*
*ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن*
*چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے، نیکیوں بن*

Malikirfan44
 

🧎♂️ *عصر ۔۔ Asar*
*دیکھ آ گئی نماز ِ عصر توانائی لے کر*
*قوّت ہے اِس میں، تُو اِسے ادا کر*
*تندرست ہے تُو آج، یہ شکر ادا کر*
*بدن کو اپنے تُو سجدوں کی لذّت دیا کر*

Malikirfan44
 

🧎♂️ *ظہر ۔۔ Zohar*
*آئی ظہر تو تجھے کام نے اُلجھا دیا*
*بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا*
*ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی*
*پالے گا رب، تیرا گھر نماز کے بعد بھی.

Malikirfan44
 

🧎♂️ *فجر ۔۔ Fajar*
*گزر گئی نماز ِ فجر اور تُو سوتا رہا*
*قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا*
*صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا*
*عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا*

Malikirfan44
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🌈 ☺☺☺

Malikirfan44
 

میری دُنیا والوں سے نہیں بنتی
مُجھے خُدا کے پاس جانا ہے
☺☺☺☺☺☺☺☺☺

Malikirfan44
 

ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔

Malikirfan44
 

دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے
پر تیرے سوا نہیں لگتا...!
تیرا میرا ساتھ🌹☺☺☺☺

Malikirfan44
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥