اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں
بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁
😂😁😀
بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے...
شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے....
تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈
فری wifi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ھے🤣😂😂
کبھی غرور نہیں کیا ❤😌
فرنٹ کیمرے نے کرنے ہی نہیں دیا 😂😁
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉
اپنے الفاظ کی قدر کریں
کیونکہ یہ الفاظ ہی ہیں جو آپ کو گروپ سے انبکس اور انبکس سے بلاک تک لے جاتے ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..
بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂
میں تم کو بھول تو جاؤ مگر چھوٹی سی الجھن ھے______❤
سنا ہے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ہوتی ھے ______!!💔
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی,,,,
❤
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم.....!!!💔
*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain