*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
🌹🌹
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
: ادائیں اُن کی کــــرتی ہیں پریشان مجھ کو😘😍
نظـــر جھکا کے مسکرانا اُن کا جان لیتا ھے💝💝
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
"ان کی گہری نیندکا منظربھی کتناحسین ہوتاہوگا۔۔۔!
"تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں😍۔۔۔ '
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
❤جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے 💖
❤سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا ۔💖
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
🌹انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا
*🌹🍃انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے🌹🍃
good morning and juma Mubarak ho tu all fans Allah pak aj k din har ak ki dua qabool kry ameen summa ameen

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے☺
رشتے ان سے رکھو
جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain