جب انسان اندر سے مر جاتا ہے..
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے🙃
پسینہ موت کا آیا ہے ذرا آئینہ تو لاؤ۔۔۔۔۔
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
کچھ رشتے جڑ تے ہیں تو کسی معجزے سے کم نہیں لگتے اور وہی رشتے جب ٹوٹتے ہیں تو کسی عبرت کی طرح ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں!!!
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
احساس" کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں .
💘💘💞💞💘💘
```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!!
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!`
``
💞💞❤❤❤💞💞
جب اسکی اپنی رضا نہیں شامل ۔۔۔😑
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں۔۔۔😭
مجھے تُم نظر سے گرا تو رہے ہو🖤
*مجھے تُم کبھی بھی بھُلا نہ سکو گے🔥*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹
*🌹🌹🌹احساس زندگی🌹🌹🌹*
*ریا کاری ایسا زھر ھے جو آپ کے تمام اعمال کو غارت کر سکتا ھے۔۔۔۔ھر ھر نیک کام صرف اللہ کی رضا کے لیے کیجئے۔۔۔اور ان پھولوں کی طرح تروتازہ رھئیے۔۔*
*💫رابطے بتا دیتے ہیــــں ... کہ دل میں کتنی قدر ہے ... کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain