*💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫انسان بھی عجب مخلوق ھے خود تماشا لگاتا ھے ، خود ہی تماشائی ھے . ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ھے اور اپنےعلاوہ باقیوں کو ہجوم کہتا ھے .....!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
گلاب کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت کوئی آنکھوں میں بس گیا ہے...💞
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو
ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن
💞💞آو تو سہی مل کر بنائیں___
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞💞
💋💋😍😍😘😘💋💋
💕💕تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا____ میں وفا بن کر تم میں💕💕
کـوئـی ســـکھلائـے محبتـــــ کـے قــــرینــے اســــکو
خــــط کـے غصـے میں کبــوتـــر نہیں مـارے جاتـے
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
میرے اعمال جیسے ہیں میں کب کا مرگیاہوتا
مجھے یہ زندگی دی ہے میری ماں کی دُعاؤں نے۔
❤🥀
دعائیں مانگتے تھک مت جانا..
کبھی یہ مت کہنا کہ: ”ہماری تو رب سنتا ہی نہیں.“
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے.
دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے...❤
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
#امیر_شہر_کی_فقط_اتنی_سی_لڑائی_ہے_مجھ_سے .. ✌
#شریکوں💪💪💪
#میں_وہ_یار_بناتا_ہوں_جن_کو_جھکنا_نہیں_اتا ...malik
¡¡شریکوں سے کہنا کے جلنا چهوڈ دے''!
یار خدا دیتا هے! انسان نهیی:¡¡
#malik😘💪🏻
: #باغاں وچ گلاب #چنگے لگدے نے
#مہفل وچ دلدار #چنگے لگدے نے
#دنیا مردی دولت،شہرت لئ
#سانوں تے بس ساڈے #یار چنگے لگدے
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے 😉😋
نفرت کرنے والو، اپنی دعاؤں میں اثر لاو 😠😂
🔥💫✨
دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
#فریاد کر رہی ہیں #ترسی ہوئی #نگاہیں...!!💔
#دیکھے ہوئے #کسی کو #زمانہ گزر گیا...!!💔
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain