میرے جسم سے اس کی خوشبو آج بهی آتی هے
اے گل
میں نے فرصت میں کبهی سینے سے لگایا تها اسے
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے☺
_______♥♥_____
سفر کو نکلے تھے ہم جس کی رہنمائی پر
وہ اِک ستارہ کسی اور آسماں کا تھا ،،🥀💯🌷
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
فیصلہ جو کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے
نفرت ہو یا عشق بھروسا پورا ہونا چاہیے
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ ..............................
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
کسی کو کچھ نا دے سکو تو دعا دے دیا کرو کیونکہ
دعا وہ تحفہ ہے جس کے لیے امیر بھی بھیک مانگتا ہے
❤
.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ_________🌹
دل دھڑکتا ھے ,,,,,,,,,,,,,تو ڈر سا لگتا ھے,,,,, 💕
کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں میں نام تیرا💕🙈
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
*سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی*😍😍
*ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کرنا* ❤💔💔
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
پیار اس سے نہیں ہوتا❤️
جس کے ساتھ رہا جائے 💕
پیار تو اس سے ہوتا ہے جس کے بنا نہ رہا جائے 😘😘😍😍
وہ بےوفا ہے تو کیا ہوا۔۔۔مت کہو برا اسکو۔۔
جو ہوا سو ہوا بس ۔۔۔دعا کرو خوش رکھے خدا اسکو۔۔۔
💘💘💞💞💘💘
```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!!
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!`
``
💞💞❤❤❤💞💞
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف..!!
💝💝
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا....❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain