یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا ________سنبھل کر چلنا..
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر,,,
اُٹھا کر رکھا نہیں جاتا سبھی کو سر پر....❤
جو عزیز ہیں وہ دل کے قریب ہیں...✌
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀
ﺭﻭﮔﺎﮞ ﻭﭼﻮﮞ ﺭﻭﮒ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺟﺲ ﺩﺍ ﻧﺎﻡ ﻏﺮﯾﺒﯽ
ﮐﻨﮉ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻨﮓ ﺟﺎﻧﺪﮮ ﻧﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭ " ﻗﺮﯾﺒﯽ
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!❤
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞
فیصلہ جو کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے
نفرت ہو یا عشق بھروسا پورا ہونا چاہیے
اگر ھم ہی مر گئے بھری جوانی میں..!!
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں..💯
حسن_ خدا نے _دیا_ تھا_ عاشق_ ہم_ ہوگائے__💔
وہ_ نصیب_ کسی_ اور_ کا _تھا_ اور_ برباد_ ہم_ ہوگائے__💔
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤🔥
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤
#وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
#پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌😍👉
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!
.
❤نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو #یاد کرنے کی❤
❤جو #دل میں بستے ہیں وہ خود ہی #یاد رہتے ہیں .
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔
وہ جو میرے سینے پہ سونے
کی ضد کرتے تھے......!!!!
;;; صاحب ;;;
آج کہتھے ھیں ھاتھ چھوڑ دو
میری عزت کا سوال ھے....!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain