Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

بہت خاموش ہو کر تجھے میں دیکھا
کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا
💔😌😌

Malikirfan44
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

Malikirfan44
 

ہماری آنکھیں جو شاعری سنانے لگ جائیں💕
لفظ جو تم لئے پھرتے ہو سب ٹھکانے لگ جائیں 💕

Malikirfan44
 

کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے❤
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔😊

Malikirfan44
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

Malikirfan44
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤Malik

Malikirfan44
 

_____"🌸 دل کا اچھا ہونے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان زبان کا اچھا ہو کیوں کے لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچ پاتے ہیں"🥀💯♥

Malikirfan44
 

عزیز لوگو' کہاں گئے ھو....
اُداس کر کے' حیات میری...😥😥😥....

Malikirfan44
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم

Malikirfan44
 

کتنا مشکل ہے منانا اس انسان کو ۔ ۔
اے دل
جو روٹھا بھی نہ ہو اور
بات بھی نہ کرے.

Malikirfan44
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Malikirfan44
 

❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤

Malikirfan44
 

ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

Malikirfan44
 

*تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*..
*ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں*🌹🌹❤❤❤❤❤☺☺☺☺☺☺

Malikirfan44
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Malikirfan44
 

حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____اقبال____
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں_____
,

Malikirfan44
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤

Malikirfan44
 

💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔

Malikirfan44
 

کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے دوست . ؟
.
.
واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے.
#

Malikirfan44
 

کسی نے مجھ سے پوچھا درد کی قیمت
کیا ہے
میں نے کہا پتا نہیں مجھے تو لوگ مفت میں دے جاتے ہیں