معذرت خواہ ہوں اے دل❤
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں___!!😢
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا،
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے
وہ پوچھتے ہیں کتنے دوست ہیں تمہارے اس دنیا میں💕⚘
اور میرا جواب میرے دوست ہی میری دنیا ہیں 💕⚘
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_________جانی_____
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘☺☺☺☺☺❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لاہور قلندر کو اس کھلاڑی کی سخت ضرورت ہے جس نے 4 چھکوں اور بےشمار چوکو سے 35 رنز بنائے تھے😂😂
سمجھ تے گئے ہوسو 😂😂😂
لاہور والوں ابھی بھی وقت ہے 7 تولہ سونا،1عدد واشنگ مشین اور 1 ڈنر سیٹ لو اور گھر جاو🤣🤣🤣
pSLآپ کے بس کی بات نہیں 😅😅
اُمید ہے اس بار لاہور اچھی پرفارمنس دے گا ابھی تو 11 میچز باقی ہیں
😂😂😂
یہ کہتے ہوۓ سپورٹر نے آنسو صاف کرلیے😂😂😂
اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ پاکستان کا تین بار کا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
22مارچ کو psl5 کا فائنل دیکھنے پاکستان آرہا ہے
😁😁😁😁😁
"جب تک لاہور قلندرٹیم دو میچ لگاتار جیت نہیں جاتی،تب تک آپریشن نہیں کرواؤں گا"
باؤ جی کا تازہ بیان
😂😂
پہلا میچ جان بوجھ کر مُلتان کو
دیا ہے تاکہ یہ شکوہ نہ کیا جائے کہ لاہور جنوبی پنجاب کا حق مار گیا۔✋
😂
گھر میں پہلے بہت عزت تھی لاھور قلندر نے عزت میں چار چاند لگوا دیے😂😂لاہور قلندر کا جذباتی سپورٹر یہ کہتے ہوۓ رو ہی پڑا😂😂😂😂
لاہور قلندر کے پاس ایک ہی آپشن رہ گیا ہے
🏏
رانا صاحب بدل کے دیکھ لیں😂😂😂😂😂
تم __جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں ،،،
کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں ۔۔!
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
لگ گئیاں نظراں چناں ساڈے پیار نوں
ترسن آکھیاں ماہی دے دیدار نوں
ﺷﻌﺮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺳُﻠﮕﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ.❤
مجھے کسی اور کے جیسا بننے کی ضرورت ہی نہیں
میرے کردار کی اک الگ ہی پہچان ہے ✌💯🔥
*نہ جانے کونسی سازشوں کا ہم شکار ہوگئے*
*کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہوگئے۔*
*👈استاد👉*
*نہ چاہو تو بھی مل جاتا ہے*
*دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے۔*
*👈استاد👉*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain