ہم حالات کے بدلنے سے یار نہیں بدلتے.="*
یار کے کہنے پر حالات بدل دیتے ہیں .="*
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
*ایک طرف لمبی امیدیں____☹*
*ایک طرف____( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ )😢*
Allah Hafiz
تم انتہائی _____حسِین لگتی ہو.......!
جب کرتی ہو روٹھ ____کر باتیں مجھ سے...!
باباجی کہتے ہیں...
میرے سارے رشتہ دار لے لو🤭🤪
اور مجهے پلاسٹک کے 6 گلاس دے دو😍🤣🤣🤣🤣
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
#😂😂😂😂😂
ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!!..._
* ﺻﺎﺣﺐ *
* ﻭﺭﻧﮧ ﺁﻭﺍﺭﮔﯽ ﮐﯿﻠﮱ ﭘﻮﺭﯼ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ☺☺
ℛℐ ᗅℒⅈ
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝
داماد شادی کے بعد پہلی بار سسرال آیا تو گاؤں دیکھنے نکلا۔
گاؤں کے ایک لڑکے
سے پوچھا:۔
"یہاں کوئی انجوائے کرنے
کی چیز ہے؟
لڑکا:۔
"نہیں ۔ ایک تھی وہ بھی
آپ لے گئے....
رکھ میرے ہاتھ پراپنے ہاتھ کا بھر وسہ....
کہ اب کے ہم بچھڑے تو موت آجائے....
سنو!! مجھے اچھے لگتے ہیں۔۔۔
مہندی،کنگن اور تم۔۔۔۔۔❤😊😊😊😊🌹🌹🌹🌹🌹😉😉😉😉😉
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کرلو ______
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے
کیا خبر کل تجھے بھی ہو جائے❤
عشق والوں کی خیر مانگا کر🔥
كتنا كچھ جانتا ہوگا وه شخص ميرے بارے ميں_!!!
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو ؟_!!!
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے
مگر جب تم میری آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکهنا...
لوگ لکھتے رہے میری آنکھوں پے غزلیں
آپ نے پوچھا ہی نہیں روتے کیوں ہو..
دیکھ لیا نا صبر میرا...
تنہا ہو کر بھی ہستا ہوں.....
🎼💠😊😊😊😊😊
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
❤
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain