*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے، ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہوتا ہے جس کا دل روشن ہو جاۓ پھر اسے ذات کے اندھیرے ختم کرنے کیلیۓ باہر کی روشنی کی ضرورت نہیں رہتی......!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 رئیســـں کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
کہتے ہیں اللہ کے سے ﺩُﻋﺎ مانگتے رہیں اُس وحدہٗ لاشریک کے سامنے گِڑگڑائیں ضرور لیکن معاملہ پھر بھی اُس کی رضا پہ چھوڑ دیں مَن و عَن اور اُسی لمحے قبولیت کا اِصرار چھوڑ دیں وہ سُنتا ضرور ہے لیکن قبولیت کا ایک عمل ہے اُس عمل سے گُزر کے ہی ﺩُﻋﺎ قبول ہوتی ہے...!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷❣📚 رئیســـــں کـــــی ڈائـــــری 📚❣🌷_*
: *مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر* *چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا* ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ,..
تُو بس نشان لگا دے, جہاں جہاں ہوں میں,..🔥🖤
-__..🖤🔥✌
نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں...💕
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا...
❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭہا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُسکا مطلب ﻣِﺜﺎل ﺍُسکی یاری❤
*جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں*
*ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم__!*❤❤❤❤❤😊😊😊
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
🔥🔥
میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤🔥
- اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں،
میں نے بڑی دیر تک اس کو دیکھا.💖🔥😊😊😊😊😍😍😍😍❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار good night khosh rho
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔ good night khosh rho yro
سوئے ہوئے ممبر برائے فروخت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر
سکیاں روٹیاں تے ممبر
پرانے لوہے تے ممبر
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ ۔ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😂😎
تجھ سے جدا ہو کے یہ ہوا احساس
خدا کسی دشمن کا بھی یار جدا نا کرے









tu all fans ap sb se apel ha myre sister thek ni ha ap sb us k liye duwa kro Allah pak us ko pehly ki tra kr de ameen summa ameen plz duwa krna sister uuuuuuuuu
ﺗﻢ ﺣﺴﯿﻦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ
ﮨﻢ ﻣﺮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻢ
ﭘﺮ___؟
ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی
نیند آئے تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
مت کر تمنّا کسی___کو پانے کی
بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی
تُو خود کو بنا قابل___اس قدر
کے تمنّا کریں لوگ تجھے پانے کی
🔥🔥🔥
شوق سے بدلو تم مگر اتنا یاد رکھنا 💕
اگر ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 💔💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain