💞تم نے دیکھے ہی نہیں شہرِ محبت کے اصول❤
💕آنکھ اٹھ جاٸےتو بیناٸی چلی جاتی ہے❤
بھرم ضروری تھا، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ___ خوش رہنا.
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے💔💔💔
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے� �💔💔
دیکھی ہے بے رخی کی آج انتہا ہم نے
ہم پر نظر پڑی تو محفل سے اٹھ گئے
*اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.*
*انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣*
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے🙍🙍
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے �😂😂
وفا دے گلشن وفا نوں بھل گئے.
او ساڈی چنگی ادا نوں بھل گئے.
توں کیوں فضول رونا ایں
"عشق ذاده "
ایتھے خدا دے بندے خدا نوں بھل گئے
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
مجھ سے نہیں کٹتی ____ یہ اداس راتیں....!!
کل سورج سے کہوں گا__ مجھے لے کر ڈوبے.....!!
اور کتنے ہیں تمھارے چہرے..!!
عمر اب تھک گئ گنتے گنتے..!!
❤❤
اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کہ نہ دیکھو.. اا
تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے.. اا
اب دل پے لگ جاتی ہیں--- انھیں ہماری باتیں .....!
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے .....!
❣❣
میــرے پاس بـس یہـــی ایکـ راستــــہ رہ گیا ہـــے
تـــــجھے دینـــے کو ابـــ خــــدا کا واسطہ رہ گیا ہے....
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!
....😚♥ ❤
دل بھی تونے بنایا تھا اور نصیب بھی تونے
اے خدا
پھر کیوں وه نصیب میں نھیں تھا جو دل میں تھا
: 💖گستاخی معاف جو ہو تو، اک بات💖
⚘کہوں دل کی⚘
💖رفتہ رفتہ ہی سہی،پر میرے ہونے کی💖
⚘کوشش تو کرو⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain