بہت ناانصافی کر رہے ہو تم میرے دل میں رہ کر,
نا اہل ہو جاؤ گے ،پھر نہ کہنا ''مجھے کیوں نکالا''
تیری صورت میرے دل میں___,,,____ بسی ہے اِس💞 طرح!!
کہ جیسے پهول میں قدرت نے__,,__ خوشبو کو بسایا ہے.💞
*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*
❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
سانسیں تو بس نمائش ہیں ، ، 💕
میری زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو تم ہو ،، 💕
آخر تم مجهے بهول ہی گۓ نا,,*
-
-
اتنا عرصہ کوئی مصروف تو نہیں رہتا..!!😔🚬
good morning and Juma Mubarak ho tu all fans Allah pak aj k Mubarak din ma ap sb ki parshania dor kr de ameen summa ameen
بے گھر میں ہوا جب سے تو آرام ہے مجھ کو۔
برسات میں چھت گرنے کا اب ڈر نہیں رہتا۔

کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے

موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا

ان بارشوں کا برسنا بے سبب نہیں ۔
رویا ہو گا کوئی بادل پھر محبت کی طرح ۔

دیکھ لی میرے آنسوؤں کی طاقت
رات میری آنکھ نم تھی آج تیرا پورا شہر بھیگ گیا

اتنے سلیقے سے یاد آتے ہو تم ❤
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے💭💭

ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!
مـــــــیں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
تم کو بے حساب چاہتـــــــــا ھــــــوں !!..
۔بند مٹھی سے گرتی ہوئی ریت کی مانند ۔۔
بھلا دیا نہ تم نے مجھے ذرا ذرا کر کے ۔۔
💞"ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮫ ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭ ﺳﮩﯽ۔۔ﻟﯿﮑﻦ"💞
💞"ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺰﺑﺎﺕ ﭘﺎﮎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ"💞
کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھو کر ما رتی ہے
کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گِر تا ہے۔
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain