🍁 تمھاری بے رُخی تم کو مبارک...
🍁 ہماری محبت کبھی کم نہ ہوگی......🔥👌♥
-
💔ہاتھ جوڑے،پاؤں پکڑے،قسمیں کھائیں.....
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا💔
اُس پہ کالا سب کچھ جچتا تھا,..
کالی آنکھیں,
کالی بِندی,
کالا تِل, اور
کالا دِل,..🔥👌🖤
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں..!!
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری..!!💕
ہم تو جل گئے یارو کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی ہمیں کوئی بے وفا کہے تو اس کی وفا کو سلام
تيرى خوشى ميرى جان ہے
کچھ بھى نہيں ہے ميرى زندگى
بس اتنا سمجھ لے کہ تيرا دوست ہونا ميرى شان ہے
چھوڑ دی ان تاروں سے بھی دوستی
صاحب
بات ختم نہیں ہوتی اور چلے جاتے ہیں
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں
*اسے کوئی فرق نہیں پڑتا.....*
=
=
*میں نے ناراض ہوکر بھی دیکھا.....*
_ " کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ خاموشی سے بیٹھے رہیں اور یہی عزتِ نفس ہے ___ 💯❤
ہمارے بعد پھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی منہ نہ لگاۓ گا اس محبت کو------
💔💔
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
____
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
..
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد❤
جو خَط غيروں كے آے اٌس نے دیکھے دیر تک••لیکن
میرا خَط ہاتھ میں لیکر اِدهر ديكها اٌدهر ركها••
😥
خواب دیکھے ہیں اس قدر میں نے
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی
آتی نہیں تھی نیند مُجھے رات رات بھر........🍂❣
پھِر اُس نے میری آنکھوں پہ اِک خواب دم کیا........🍁🍂
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔
👉🏻☺☺☺☺😊😊😊😊
بوائز کو اگر کوئی لڑکی ہنس کر دیکھ لے تو
لڑکی چھوڑ کر دوستوں کو بتانے چلے جاتے ہیں 😉😂😝😜😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain