Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس
بات کی خوشی ہے 😜😮😂😂😂😂👌

Malikirfan44
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

Malikirfan44
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝

Malikirfan44
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊

Malikirfan44
 

ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝

Malikirfan44
 

اس نے ایک طرف DovE لگایا😝
اور دوسری طرف آمی سے تپھڑ کھایا 😂😝
یقین کرو تپھڑ والی سائیڈ زیادہ چمک رھی تھی !😂
😂😂😂😂

Malikirfan44
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤

Malikirfan44
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Malikirfan44
 

*یاد اُسے نہیں کہتے جو تنہائی میں آئے*۔۔۔۔
*یاد اُسے کہتے ھے جو بھری محفل میں آئے اور تنہا کر جائے*۔۔

Malikirfan44
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Malikirfan44
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤

Malikirfan44
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ♥
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ♥✌✌✌

Malikirfan44
 

میرے گاؤں کا حسن مت پوچھو
چاند کچے مکان میں رہتا ہے.❤

Malikirfan44
 

نفرت تب کرنا#جب میر ےبارے ميں #جانتے ھو۰
تب نھيں #جب کسی سے #سنا ہو

Malikirfan44
 

❤ہر شام سے تیرا اظہار کیا کرتے ہیں❤
❤ہر خواب سے تیرا دیدار کیا کرتے ہیں❤
❤دیوانے ہی تو ہیں تمہارے❤
❤جو ہر وقت تیرے ملنے کا انتظار کیا کرتے ہیں❤

Malikirfan44
 

بات اتنی سی تھی......کے تم اچھے لگتے تھے.......
اب اتنی بڑ گئ هے.........کے تم بن کچھ اچھا نهیں لگتا......

Malikirfan44
 

ارے تم اپنی بات کرتی ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!
💖💞💕

Malikirfan44
 

*~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو*
*میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~```*

Malikirfan44
 

.q1 good morning and Juma Mubarak ho tu all fans

Malikirfan44
 

دفن ہوئی ہیں اس دل میں ایسی ایسی کہانیاں
صاحب۔۔۔!!!!
بیان جو ایک قصہ کروں لوگ غم سےمر جائیں