ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے.♥
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
جب خیالوں میں رُ خِ یار ہُوا کرتا ھے
ہر طرف موسمِ بہار ہُوا کرتا ہے.....!❤
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥♥
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞
*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
پوچھا کسی نے کونسی خوشبو پسند ہـے
میں نے تمہاری زلـف کا، قـِصّہ سنا دیا ♥
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
*مِل ہی جائے گا اُسے کوئی اور*
*لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر 😊*
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں 😮
🌹 اے دوست🌹
مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا ھو😮
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ❤
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں ❤
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
-'اقبال'-
""چل رب کے دروازے پہ چلتے ہے وھاں ایک آنسون کے بدلے خود خدا ملتا ھے"".
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ___۰
مگر____!
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں ___۰
جان دے سکتے ہين ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے
. "_❤_"
غریب لوگ ہیں ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی ..
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے.😢💔😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain