Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

سنا ہے بڑے دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کو
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید کفن میں 💔

Malikirfan44
 

😘وہ محبت بہت گہری ہوتی ہے 😘
😍جو شروع ہی دوستی سے ہوتی ہے 💝

Malikirfan44
 

❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤

Malikirfan44
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤

Malikirfan44
 

پھر آج کون ہے یہ میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

Malikirfan44
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

Malikirfan44
 

ھماری ادھوری شاعری پڑھ کر۔۔
بس اتنا سا بولے وہ۔۔۔
قلم چھین لو اس شاعر سے۔۔۔
اس کے الفاظ دل چیر دیتے ھیں....

Malikirfan44
 

محبت بسا کہ میری آنکھوں میں❤
سانس سانس کا مجھے محتاج کر دیا

Malikirfan44
 

خیال رکها ______________کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤❤

Malikirfan44
 

#غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے کے
#دُشمن بھی دیکھ کر کہتا ھے.#سبحان_اللہ

Malikirfan44
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔
👉🏻

Malikirfan44
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤s

Malikirfan44
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
✌❤♡s....

Malikirfan44
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Malikirfan44
 

تجھے چاندکہوں ___ یا چاند کو تجھ سا کہوں 💕
تو خیال ہے حسین سا کیوں نہ تجھے جان کہوں💕

Malikirfan44
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔

Malikirfan44
 

"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..

Malikirfan44
 

نيک لوگوں كى صحبت سے ھميشہ بهلائى ملتى ھے،
كيونكہ جب ھوا پهولوں سے گزرتى ھے
تو وه بهى خوشبودار ھو جاتى ھے،
ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں❤
الله آپ کو سلامت رکهے..🥰😍🤲. Ameen

Malikirfan44
 

وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں

Malikirfan44
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤