Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے ❤❤

Malikirfan44
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤

Malikirfan44
 

اک تــــــیرے بغــــــیر سگریــــــٹ کی طــــــرح .."
ہم نے زنــــــدگی کی ہر خــــــوشی جلا دی

Malikirfan44
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

Malikirfan44
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Malikirfan44
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂

Malikirfan44
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Malikirfan44
 

اگر کمبل سے نکل کر 2020 میں جانا پڑتا تو
آدھا پاکستان 2019 میں ہی رہ جاتا 🤣

Malikirfan44
 

پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂

Malikirfan44
 

ساس: 🙊
بیٹا کیسے ہو؟😳
داماد:🙂
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن.😤

Malikirfan44
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂

Malikirfan44
 

اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂😷

Malikirfan44
 

اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌

Malikirfan44
 

آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀

Malikirfan44
 

صبر کرو کیونکہ اللّه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ♥️

Malikirfan44
 

میں تمہیں جانے کا بھی کہوں تو🖤
تم میری آنکھیں دیکھنا اور رُک جانا🙂💯

Malikirfan44
 

تو خدا کا ہوجا۔ خدا کی خدائی تیری ہو جائے گی_❤🥀

Malikirfan44
 

ہم صرف اچھے دوست ہے
ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں 🙂

Malikirfan44
 

😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😘
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا 😘
💖❤

Malikirfan44
 

❣❣اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ھیں ھم
❣❣جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ھو ❤