مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس پھر دیکھنا
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا انکھوں میں نمی لے کر..
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں .
کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
لوٹ آئیں ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں اک تم کو ہی لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملی
ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا.
اجنبی کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
ہو سکے تو اپنی یادوں کو روک لو میرے شہر میں بارش کا سماں ہے
*ناراض ہمیشہ ___ خوشیاں ___ ہی ہوتی ہیں۔*
=
=
*غموں کے اتنے ___نخرے ___نہیں ہوتے۔۔*
" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
____دوست
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔
تم ایک ہی قسم نبھانے سے ڈر گئے
مجھے تیری قسم دے کر ہزاروں نے لوٹا
ایک دن ضرور کروگے تم ہم سے ملنے کی آرزو
پھر ہم تمہیں ملیں گے فقط سوالوں میں خیالوں میں
👆👆
بادلوں سے کہہ دو ذرا سوچ سمجھ کر برسوں یہاں
کہیں ہمیں ان کی یاد آگئی تو مقابلہ برابر کا ہوگi
کبھی کبھی لوگوں کے پاس رونے کے لیے کاندھا نہیں ہوتا لیکن سجدے میں رونے کے لیے زمین ضرور ہوتی ہے ۔🥰🥀✨💯
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.❤💔💓💘❤💓💔
بہت سے دلچسپ لوگ آئیں گے تیری زندگی میں،،،😒😒💔
لیکن بھلا نہ پاوگی ہمارے ساتھ گزارے دو پل،،،😞😒💔
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
سب کو #ہنسانے کی کوشش کیا کرو,😂😂
#پھنسانے کی نہیں۔😂😜
پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain