Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

Malikirfan44
 

ایک ہاتھی نے رومینٹیک موڈ میں ایک چیونٹی کو چھیڑا۔
چیونٹی غصے میں ہاتھی کی بیوی کے پاس گئی اور بولی۔
دیکھو بہن۔۔۔۔ اپنے آوارہ شوہر کو سمجھاؤ ورنہ مرد ہمارے بی ہیں اور بآھر تم بی نکلتی ہو_ 🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁😂😂😂😂😂😝😝😝😝😝

Malikirfan44
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

Malikirfan44
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂

Malikirfan44
 

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂

Malikirfan44
 

کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😉😉😉😉😉😉

Malikirfan44
 

ایک ریسٹورانٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
"ویٹر کو Tip دیں"
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا:
شادی نہ کرنا
😆😆😆😁😁😁😁😁

Malikirfan44
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

Malikirfan44
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

Malikirfan44
 

ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ😳😳😒😏😕
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭘﮩﻠﮯ
ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ
ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺘﺎﯾﺎ😀🙈😜😜

Malikirfan44
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو😂😃😜

Malikirfan44
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜

Malikirfan44
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

Malikirfan44
 

"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Malikirfan44
 

ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈِگریاں.
گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو اَن پڑھ ہو تم.

Malikirfan44
 

میری برستی ہوئی آنکھیں میری رکتی ہوئی سانسیں
مجھے اکثریہ کہتی ہیں، محبت اب نہیں کرنا۔.g2.g2

Malikirfan44
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____mahi

Malikirfan44
 

❤ کھو گیا تو--------پچھتاؤ گئے بہت,
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں. ❤mahi

Malikirfan44
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

Malikirfan44
 

ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺅ ﮐﮧ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﻣﺸﻮﺭﻩ ﮐﺮﯾﮟ ...
ﺗﻢ ﺳﻦ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻧﮧ ' ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ