Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

Malikirfan44
 

خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
💖Mahi 💖
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

Malikirfan44
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

Malikirfan44
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Malikirfan44
 

وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر

Malikirfan44
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

Malikirfan44
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!

Malikirfan44
 

مدت کے بعد اس نے پوچھا کہاں
رہتے ہو۔۔ 🤔
ہم نے مسکرا کر کہا تمہاری تلاش میں 😏

Malikirfan44
 

انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے..!!!

Malikirfan44
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا

Malikirfan44
 

میں تو باغی ہوں فسادی ہوں بدنام ہوں زمانے میں
تم لوگ تو مقدس ہو وفا کیوں نہیں کرتے

Malikirfan44
 

کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی، 🌸
وہ ماں ہے تو جنت❤
بیوی ہے تو ہمسفر🖤
بہن ہے تو غیرت👑
بیٹی ہے تو رحمت💕

Malikirfan44
 

*درد دیتی ہے تیری خاموشی*
*مار دیتا ہے تیرا یوں بے خبر رہنا*

Malikirfan44
 

اِک یاد رہ گئی ہے مگر وہ بھی کم نہیں
اِک درد رہ گیا ہے _____ سو رکھنا سنبھال کر
🍁

Malikirfan44
 

جب سزا دے ہی چُکے ہو تُو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گناہ نکلے تُو افسوس تمہیں ہوگا.😪😪😔

Malikirfan44
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥

Malikirfan44
 

لو ٹوٹ گیا دل، اب بوال کیا کرے🔥
خود کی ہی تھی پسند اب سوال کیا کرے❤❤

Malikirfan44
 

اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا.
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی 💘✨😌

Malikirfan44
 

🔥اندھیرے اب نہیں ڈستے
اجالے وار کرتے ہیں...!!!
🔥وہ دشمن بھی نہیں کرتے
جو آج کے یار کرتے ہیں...!!!🔥✌🔥
DOKHE BAZ LOG

Malikirfan44
 

جب ہمارا ساتھ بوجھ لگنے لگے تو بتا دینا
ہم چلے جائیں گے پھر کبھی نظر نہیں آئیں گے