Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Malikirfan44
 

دوستی اپنا بھی اثر رکھتی ہے!........!


بہت یاد آینگے ہم ذرا بھول کر تو دیکھو...!

Malikirfan44
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Malikirfan44
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا۔۔❤️

Malikirfan44
 

تمہارے دل ❤ میں مجھے ایسے عمر قید ملے !"
تھک جائیں سارے وکیل پر، مجھے ضمانت نہ ملے
✨💫💗✍🏻

Malikirfan44
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

Malikirfan44
 

..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں🖕

Malikirfan44
 

اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں
""اے قـــبرستان"
لوگ تو اپنی "جـــان"دے کر تجھے آباد کـــرتے ہیں. ...
_

Malikirfan44
 

سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔
میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔

Malikirfan44
 

بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دنوں سے !!
وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے

Malikirfan44
 

تُو میرا ہے بھی نہیں اور میں ,,,,,,,,,🙇♂
تُجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں

Malikirfan44
 

اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!
ایک شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر ۔ ۔

Malikirfan44
 

یہ محبتوں کی باتیں , کسی اور دن کریں گے
ابھی رب سے خیر مانگو , میرا دیس جل رہا ہے

Malikirfan44
 

اے طبیب! اک بار تو کر دے "دوائے۔دردِ دل
اگلی بار توبہ ,سو بار توبہ ,ہم محبت نہ کریں گے

Malikirfan44
 

میـــــرے دامن میں ڈال اپـــــنی دیــــد کی بھیــک
میں تیرے در پہ کشـــــــکول اُٹھاۓ آیا ہـــــوں

Malikirfan44
 

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روزاک چیز ٹوٹ جاتی ہے ۔

Malikirfan44
 

*ایک نماز ضائع کرنے سے 2* *کروڑ 88 لاکھ سال دوزخ میں جلنے کی سزا ہے*
*اورقیامت کا*
*ایک دن 50،000 سال لمبا ھوگا*
*آپ فضول SMS تو روزانہ کرتے ہیں*
*آج یہ SMSبہت زیاده SEND کرو*
*اس لیے اس سے ایک انسان بھی نمازی ھوگیا* *تو اس کا ثواب آپ کو اس کے مرنے تک ملتا رہے گا*
*Plz Send to All.*

Malikirfan44
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے.😢💔😭

Malikirfan44
 

اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں هوتا........!!!
جس شخص کو هارا هے وه انمول بہت تها.......💞💞

Malikirfan44
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤