مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .
قہقہ لگا کے وہ اپنی سہلیوں سے یہ کہتی ہوگی
کہ مجھ سے محبت کرنے ولا اب شاعر بن گیا ہے 🔥🌸🥀
کاش___ انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم__؟
ان کے بغیر____ رہ نہیں سکتے..
.ہ
بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے💘 آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لئے
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے
#عشق_کے_بعد_ملتا_ہے_صرف_ایک_بار_سکون
" #جب_کہا_جاتا_ہے_کہ_إِنَّا_لِلّهِ_وَإِنَّـا_إِلَيْهِ_رَاجِعونَ
دوست وہ ہوتا ہےجسے مصیبت
میں ڈھونڈنا نہ پڑے🌹🌹🌹
تجھے تیری اوقات کا اس دن پتا چلے گا اے انسان۔۔۔۔۔۔
جب لوگ تجھ پہ مٹی ڈال کر ہاتھ بھی تجھ پہ ہی جھاڑیں گے۔۔۔۔
good morning and juma Mubarak ho tu all fans Allah pak aj k din sb Muslim ki parshania or bemaria dor kr de ameen summa ameen
⚘روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے⚘
💕💕💕
⚘ایک دن شام اداس ہو گی اور ہم گزر جائیں گے⚘
ہم وہ پتے نہیں جو ٹہنیوں سے گر جائیں ۔
ان آندھیوں سے کہوں
اپنی اوقات میں رھیں
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار نہ گراٸیں
عزت کے بغیر محبت کا کوٸ وجود نہیں
میں نے دیوار پے کیا لکھ دیا خود کو ایک دن
بارشیں ہونے لگیں مجکھو مٹانے کے لیے🙏
موسم جو__زرا سا سرد ہوا
پھر پرانی محبت کا درد ہوا
جن کے جانے سے جان جاتی تھی,
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..
چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادو کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔😢😢
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain