حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا
سمندر میں ریت ہے اتنی کہ
سماٸ نہیں جاتی
محبت ہے تم سے اتنی
کہ بتاٸ نہیں جاتی
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
مطلب کی دنیا تھی اس لئے سب سے ملنا چھوڑ دیا
صاحب
ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل تو نہ تھی
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
💔💔یاد میں تم کو آتا نہیں۔۔۔
دعواہ کرتے ہو مجھ سے محبت کا۔۔۔۔💔💔💔💔
برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا
خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم
رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
"_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو✌
💖=اے دوست=💖
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں ..*👌...!!!
Good night khosh rho sb
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain