Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

Malikirfan44
 

دل کی بات کسے بتائیــــں ....
تمــــاشــــا بنـــتا ہـــے یہـــاں
😢

Malikirfan44
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

Malikirfan44
 

*داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔۔*
*اس کی خاطـــــــر "اسی" کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔*

Malikirfan44
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

Malikirfan44
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...

Malikirfan44
 

✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی I~*💞

Malikirfan44
 

#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں

Malikirfan44
 

ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___

Malikirfan44
 

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا

Malikirfan44
 

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤

Malikirfan44
 

#ہمیں چاہنے #والوں کی تعداد #بڑھتی جارہی ہے
#نفرت کرنے والوں اپنی #دعاؤں میں اثر #لاؤ💞

Malikirfan44
 

محبت تھی تو ہار مانی#
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کردیتے آپکو

Malikirfan44
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد?
اس نے ہنس کر کہا ___لاوارث___ اکثر مر جایا کرتے ہیں!

Malikirfan44
 

نہ ہوس اُسکے جسم کی ،نہ شوق اُسکی لزت کا
بن مطلبی سا بندا ہوں، اُس کی سادگی پہ مرتا ہون

Malikirfan44
 

اپنی آواز کی بھی خیرات نہیں کی اس نے..
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اس نے.

Malikirfan44
 

اب لوٹ کے آنے کا تکلف مت کرنا
ہماری مسکراہٹیں عروج پر ہیں..

Malikirfan44
 

تھا درد کا تقاضہ کے بہہ جائے آنکھ سے
پر ضبط با کمال نے رونے نہیں دیا

Malikirfan44
 

اس کی باتیں سننے کے علاوه،
اور میرے بس میں ہے ہی کیا!

Malikirfan44
 

سنو!! مجھے اچھے لگتے ہیں۔۔۔
مہندی،کنگن اور تم۔۔۔۔۔❤good night khosh rho sb