°°نظر سے نظر ملا کر تم نظر لگا گۓ°
°°یہ کیسی نظر لگی ک ہم ہر نظر میں آ گۓ°°❤❤
یا رب انہیں بھی خوش رکھنا
جو ہمیں خوش نہیں دیکھ سکتے
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے تھے
دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں
ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن۔۔۔۔۔❣
ہم نے تیرے سوا ہر بات ُبھلا رکھی ھے۔۔۔۔۔❣
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
میں تو اس خیال میں چلا رہا تھا کہ قافلہ ہے میرا ساتھ
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
پیچھے مڑ کر دیکھ تو ہاتھ میں خنجر تھے سب کے
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے ❤❤
#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا❤💕❤💕
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ 👌🔥
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣
اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
کوئی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو❤
بڑی حسین زندگی تھی جب کسی سے نہ محبت تھی نہ نفرت تھی..�
زندگی میں اک ایسا موڑ آیا کہ محبت ایک سے ھوئی اور نفرت دنیا سے ھو گئی.� .
بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں !
💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤
بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
محبت پر نہ جانے کیوں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِک جذبہ ہے جو نا فرمان ہوتا ہے
__________🍁🌹🍁
*~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو*
*میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~```*
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain