Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

'- لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت کے دن ان کے ساتھ کیا ہوگا مگر یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا...!🥀🖤

Malikirfan44
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ اُس کی وفا میں کچھ تو بات تھی!!

Malikirfan44
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔good night

Malikirfan44
 

کیسے گزر رہی ہے یہ پوچھتے ہیں سب
کیسے گزارتا ہوں میں کوئی پوچھتا نہیں

Malikirfan44
 

*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*
💯👈🏻😔

Malikirfan44
 

راستے میں جو ملتا ہے مل لیتے ہیں
اچھے برے کی پہچان اب نہیں کرتے. . .

Malikirfan44
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣

Malikirfan44
 

شعر کہنا ختم، گُنگُنانا ختم
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم
تیرے پیکر کی، ہر اِک ادا "الوداع"
تُجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم

Malikirfan44
 

محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی
کچھ دنوں سے...........
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے
بس کی بات نہیں.........

Malikirfan44
 

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑

Malikirfan44
 

رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے.g2.g2.g2.g2

Malikirfan44
 

ہنستی دنیا میرے دل کی صاحب تم❤
اجاڑ کے پوچھتے خوش رہتے ہو نہ تم❤

Malikirfan44
 

آ تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم💞💞
تو خود کو مسافر، مجھے دیوار سمجھ لے💞💞

Malikirfan44
 

میری روح کی آواز ہو تم
کہا نا کہ بہت خاص ہو تم

Malikirfan44
 

کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو..
منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. !
چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر..
چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن.. !

Malikirfan44
 

کبھی جو ہم نہیں ہوں گے تمہیں سب یاد آئےگا :)
وہ تمہارے نام کی عادت وہ تمہارے عشق کی شدت ❤

Malikirfan44
 

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے

Malikirfan44
 

یہ ٹهنڈی ہوائیں یہ سرد موسم اور ہلکا ہلکا سا درد دل
فروری تیرے نخرے بهی بالکل میرے یار جیسے ہیں.

Malikirfan44
 

دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجئیے
سنئیے قسم سے، آپ تو ایسا نہ کیجئیے

Malikirfan44
 

وہ کہتے تھے تیرے بغیر نہیں رہ سکتے
محبت میں ایک یہ ہی تو جھوٹ ہے