Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 💔💔

Malikirfan44
 

*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️*

Malikirfan44
 

بہت کرتی تھی محبت محبت
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتی

Malikirfan44
 

لـٹا کــر پـیـار کــی دولــت خریــدے خــون کــے آنــســو
مــلی جــو عــشــق مـیـں ہــم کــو ذرا جـاگــیر تـو دیــکـھ

Malikirfan44
 

مجھ کو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی، صرف محبّت نہ ملی
مار ڈالے گا اْسے جْرم کا احساس میاں
قتل کر کے جسے ، مقتول پہ سبقت نہ ملی
#

Malikirfan44
 

*سوچتا ہوں مِلوں گا خود سے جب..*
=
=
*کیا کہوں گا؟کہاں تھا اتنے دن_!☻*

Malikirfan44
 

آئینہ کہاں دیکھتے ھوں گے وہ
آئینہ انہیں دیکھتا ھو گا⁦❤️⁩

Malikirfan44
 

ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے 💔
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے😔

Malikirfan44
 

تجھکو دیکھوں ___تو______ نگاہیں نہ ہٹانا چاہُوں 😘😍!
ایک لمحے میں ٹھہر جائے________ زمانہ چاہُوں😍😘
😘😍

Malikirfan44
 

کیا تعلق نہیں ہے میری جاں‼️جو نہیں تجھ سے⁦❤️⁩💓
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی_‼️🔥💯

Malikirfan44
 

سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی "نماز" دے
مجھے عشق دے اپنی "ذآت" کا، اس "کن" سے نواز دے..

Malikirfan44
 

"محبت ایک ایسی خواہش ہے، جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے"!🌸❤
_______💕💯

Malikirfan44
 

کر رہے ہو نا نظر انداز۔۔۔۔!
خامُوش ہوں اندھا نہیں.! 🌸

Malikirfan44
 

" تیرے شہر کو چهوڑ کے چلے جائیں گے اک دن
" تاکے تم بھی جان سکو کے رونق "بازاروں" سے نہیں "یاروں" سے ہوتی ہے

Malikirfan44
 

"انہیں محبت کی کیا پہچان وہ تو بس اتنا جانتے ہیں کہ بات ختم , جذبات دفن , دل ٹوٹے , جان چھوٹے"!🌸❤
_______💕💯

Malikirfan44
 

♥️اے "عشق" ادھر آ تجھے "عشق" سکھاؤں
در یار میں بیٹھ کر تجھے "بیعت" کراؤں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر
عین شین سے آگے تیرے ”ق" میں سماؤں
اے عشق!! تیرا عاشق ھوں آسنگ تُو میرے
سینے سے لگا کر میں تجھے سر مست بناؤں
تُو جھوم اُٹھے دیکھ کے "دیوانگی" میری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں.❣

Malikirfan44
 

بڑی حسین ہے زلفوں کی شام پی لیجیئے
⁦👩🦰⁩
اور ہمارے ھاتھ سے دو چار جام پی لیجیئے
🍷
اور پلائے جب کوئی معشوق اپنے ہاتھوں سے جام پی لیجیئے🥃
پھر نہیں رہتی حرام پی لیجیئے🙂

Malikirfan44
 

ہزار جامِ تصدق ,,, ھزار میخانے🤦
نگاہِ یار کی لذت .... شراب کیا جانے💯🔥

Malikirfan44
 

کاٹی ہے رات کہاں مجھ سے پوچھتے کیا ہو اگر میں ہوش میں ہوتا تو اپنے گھر ہوتا

Malikirfan44
 

صدیوں کا رت جگا میری راتوں میں آ گیا
میں اک حسین شخص کی باتوں میں آ گیا
قتیل شفائی