تیری کلائی جو پکڑوں تو
شور مچاتی ہے,,,
یہ چوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں,,, 😍💝
ہمیں پھنسا کر یہاں فاصلوں کی الجھن میں...
زمیں ضرور کہیں آسماں سے جاکے ملتی ہے۔...
صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں
❣️
درد کاسجدہ ہو اور رب نا ملے
ایسا ممکن ہی نہیں
💖💞💗💓
عشقوں کی آنکھ سے ہر دم برستا لہو
رنگ پر ہے آج کل مہندی تمھارے ہاتھ میں
وہ اک عارضی سا تعلق
رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا..🖤
کچھ تو سنبھال --کر رکھتے""
مجھے بھی کھو دیا --تم نے""💔
سچ کہوں، اپنی مُحبّت پہ ندامت سی ھُوئی
جب بھی دیکھی تِری اُتری ھُوئی صُورت میں نے🥀🖤
ﺳﻮﭼﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ، ، ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ؟؟
ﺑﺎﺭﺵ ، ﭼﮭﺘﺮﯼ __ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥😢💔
لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥
وہ روتی ہے تہجد میں کسی اور کے لئے
یا الہی میری دعاوُں کا کیا ہو گا💔😭
مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
نام میرا تھا سب سے اوپر
اس نے لکھی تھیں چند بیکار چیزیں 💔
جی چاہتا ہے چوم لوں دشمن کے پیر بھی
آ ئے هیں میرے یار کی گلیوں میں گھوم کر💔💔💔💔
سامنے وہ ہیں زلف بکھیرے
کتنے حسیں ہیں آج اندھیرے
*ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ﺳﺎﺩﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮﺁﻏﺎﺯِ ﺑﺎﺏ ﮨﻮﮔﺎ
*ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺴﺘﯿﺎﮞ ﺍُﺟﺎﮌ ﮈﺍﻟﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮﮔﺎ
خاموشیاں ہی اچھی ہیں
صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
بس تعلق کا انتقال ہوا زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے 💔🔗
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ "💔🔗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain