Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

لوگ نہیں سمجھتے دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے 💔🔗

Malikirfan44
 

پہنچی ہوئی ہے عرش تک میری بھی اِک دعا
آمین سب کہو تو اللہ مان جائیگا ♥🔗

Malikirfan44
 

اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو، کہ بہترین کو بھی کھو دو ♥🥀

Malikirfan44
 

"- لکھتے لکھتے قلم ہی تھک گیا، میرے نبی کی تعریفوں کا جواب نہیں_" ♥🔗

Malikirfan44
 

" اگر کسی کا سُکھ آپ کی موت سے وابستہ ہو اور آپ یہ بھی جانتے ہوں کہ خودکشی حرام ہے تو پھر آپ کو اُن کی کہانی میں خود کو مار دینا چاھئیے "♥🔗

Malikirfan44
 

_ ". اگر کوئی آپکی عزت کے ٹکرے ٹکرے کر کے چوک میں بھی لٹکا دے تو ایک بات یاد رکھیں " وتعز من تشاء و تذل من تشاء "♥🔗

Malikirfan44
 

رب سے مانگ کر نہیں روتے
رب سے رو کے مانگتے ہیں ♥️🥀

Malikirfan44
 

مجھے جب جب اسکی بے چینی محسوس ہوتی ہے میں سورہ رحمٰن پڑھ کر دم کرتا ہوں اس پے "♥🔗

Malikirfan44
 

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایک گہری لاٸن لکھیں جس میں تلخ حقیقت ہو۔♥🔗

Malikirfan44
 

" مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے "♥🔗

Malikirfan44
 

"دعائیں آپکو روک لیتی ہیں۔غلط کرنے سے ، برا بننے سے۔" ♥🔗

Malikirfan44
 

" آپکی اور میری دوستی کے کتنے
%چانسز ہیں
آپکی بیٹری کے مطابق "♥☺😥

Malikirfan44
 

" کیا آسان ہوتا ہے کسی ایسے شخص کا انتظار کرنا جس کا نہ آنا طے ہو "💔🥀

Malikirfan44
 

" میں تو وہ ہوں جو ہلکا سا بخار ہونے پر بھی رو دوں،
پھر تو نے کیسے سمجھ لیا کہ تیرے بچھڑنے پر رویا نہ ہوؤں گا "💔🔗

Malikirfan44
 

" عورت بہت بابرکت ہے ثبوت چاہئے اپنی ماں کو دیکھ لو "♥🔗

Malikirfan44
 

اہل وطن سب کو جشن آزادی مبارک ۔نوجوان اس آزادی کے شہیدوں کو مت فراموش کرنا وہ ہم پر قرض ہے

Malikirfan44
 

اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الضحی کی ڈھیرو خوشیاں مبارک ہو!
🌹🌹🌹❤❤❤❤❤☺☺☺☺☺🐒🐒🐒🐒🐒🐒😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

Malikirfan44
 

❣️تمام مسلمانوں کو حج کا دن بهت بهت مبارک هو❣️ 🙏🏼یا الله آج کے دن کے صدقے تمام مسلمانوں کى بخشش فرما ۔اور جو اس دنیاِ فانى سے رخصت کر گۓ هیں ان کو جنت میں اعلٗى مقام عطا فرما۔۔آمین 🙏🏼
💓💗❤
دٗعاوں میں یاد رکهنا

Malikirfan44
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

واٹسپ گروپ والوں نے بھی حد کردی ہے
کہتے ہیں
یہ سگریٹ 🚬 چار گروپ میں بھیجو دھنواں ایڈمین کی ناک سے نکلے گا
حد ہوگئ یار ایسا تھوڑی ہوتا ہے
🤣🤭😁😃😝😂😄😀😜🤭🤣🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒