کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
...😘🖤🐒🐒🐒🐒
نخرے تو مُجھ میں بچپن سے ہی ہیں ۔۔۔۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔۔۔۔۔
😎👈
😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒
اگر کسی لڑکی کو سلاٸ آتی ہے
تو
میری جوتی گنڈ دے موچی نخرے کر رہا ہے 😂😂😂🐒🐒🐒🐒🐒🐒🤣🤣🤣🤣🤣🤣
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅
❤#ہم جو "" 😘😍#تم"" سے 💑#ملے ھیں ""💗#اتفاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#مل کے ""😘💋#تم"" کو #چھوڑ دیں ""💗#مزاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤
❤#پر ہماری """ 😘❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے....
❤#اب """ 😘😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب...
❤#یہ میرے 😘🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ھے....😘😍
اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
زمانے کی سازشوں سے فکر مند نھیں 💖💖 ھوں میں میری ماں کی دعاویں مجھے گرنے نھیں دیتی 💖💖
سنا ہے میک اپ کو اردو میں آلات برائے
درُستگی و مُرمت خواتین کہتے ہیں.😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒😂😂😂😂😂
ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا😁😁
پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا 😁😁
اوئے یہ کیا کر رہے ہو 😁😁
کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں
چلو شوربا ہی صحیح
😁😁😁😁😁😁🐒🐒🐒🐒🐒🤣🤣🤣😂😂😂
میاں بیوی کو آپس کی محبت میں اضافے کیلئے ایک دوسرے
کی تعریف کرنی چاہیے مگر اس دوران اپنی ہنسی پر مکمل قابو
رکھنا چاہیے 😀😂😋🤣😀میاں بیوی کو آپس کی محبت میں اضافے کیلئے ایک دوسرے
کی تعریف کرنی چاہیے مگر اس دوران اپنی ہنسی پر مکمل قابو
رکھنا چاہیے 😀😂😋🤣😀 🐒🐒🐒🐒
رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂🐒🐒🐒🐒🐒
ٹیچر آپ کے گھر میں کون سی زبان بولتے ہیں
میں نے زبان 👅نکال کر دکھائی
یہ والی اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی 😕😢😒🐒🐒🐒🐒🐒🐒
جنرل نالج کا اک سوال پوچھنا تھا آپ دوستوں سے
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ہنسنے کے لئے تو ہاہاہاہاہا لکھا جاتا ہے
😂😂
رونے کے لئے کیا لکھتے ہیں
😢😢🐒🐒🐒🐒🐒
آج سے جانو کی تلاش ختم
*جانور کی تلاش شروع 😋
*کیوں کہ*
*بقرعید آ رہی ہے*
😂🤣😁😆😅🤪😃😀🐒🐒🐒🐒🐒🐒
جس نے دل لینا ہو .
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا 😂😂🤭🤭🐒🐒🐒🐒❤❤❤❤❤❤
پتہ نہیں لوگوں کو سچا پیار کیسے مل جاتا ہے
مجھے تو نوٹ جوڑنے والی ٹیپ کا سِرا نہیں ملتا
😏😏🤦♂️🤷🐒🐒🐒
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂🐒🐒🐒🐒
کسی کو عشق ہوا کسی کو پیار ہوا 😍
مجھے تو جب بھی ہوا بس بخار ہوا 🤒🤕
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی تم مجھے معاف کردو 😔
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🥺 🤭
😂🤣😂🐒🐒🐒🐒🐒🐒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain