Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

😅🤣🤣😂ٹیچر ۔ اتنى دیر سے کیوں اتے هو تم ؟؟؟
پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
اگے اسکول ھے اهستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

🤣🤣 لطیفوں کی دنیا🤣🤣
بھائی بہن سے۔ رو کیوں رہی ہو؟
بہن۔ میرے مارکس بہت کم آئے ہیں
بھائی۔ کتنے آئے ہیں ؟
بہن۔ 89٪
بھائی۔ خدا کا خوف کرو اتنے میں تو2 لڑکے پاس ہو جاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

ٹیچر اسٹوڈنٹ سے.
فزکس کی تعریف کرو
اسٹوڈنٹ ....پوری تعریف تو یاد نھی ھے... آخر کے دو لائن یاد ھے
ٹیچر چلو سناؤ..
اسٹوڈنٹ... اسے فزکس کھتے ھیں😛😛😜😛😜😜😛🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں دہی بھلے کو بطور سالن استعمال کیا جاتا ہے 😜🤪🤪🤪🤪🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ group میں کیسے آتے ہو 😂😂😂
میری تو اپنی سائیکل ہے 😂😂
🤔🤔🤪🤪🤪🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

سب لڑکے دل کی برے
نہیں ہوتے بس
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے😂😇😁🐒🐒🐒🐒🤪🤪🤪🤪🤪

Malikirfan44
 

کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے
ذرا دھوپ میں کھڑی بائیک پر بیٹھ کر دیکھو 🤣🤣🤣🤪🤪🤪🤪🐒🐒🐒🐒🐒🐒🙈🙈🙈🙈🙈😱😱😱😱😱😱

Malikirfan44
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ وٹس ایپ کی مہربانی ہے😂😛😛😜🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒😜

Malikirfan44
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🤪🤪🤪🤪🤪🤪

Malikirfan44
 

پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
Birju

Malikirfan44
 

روز آنســــــو کما کــــــے لاتا هوں۔۔۔
اےجانی
بہت ســــــاده ھے کاروبار مــــــیرا۔۔۔
🔥 birju

Malikirfan44
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
اےجانی
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
Birju

Malikirfan44
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥birju

Malikirfan44
 

تُو ذِمےدار ہے میری اُداس آنکھوں کا 🙂
اےجانی
تُو مان جا حفاظت نہیں ہوئی تُجھ سے 💔🔥
Birju

Malikirfan44
 

*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*

Malikirfan44
 

کسی نے مجھے کہا کے اپ کے دوست اچھے نہیں لگتے
میں نے کہا شیر شیروں کو اچھے لگتے ہیں☺☺☺