ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیرتک رہی__!!
رات یوں دل میں تیری بھولی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
وہی منتظر نگاہیں وہی شام
غم کا عالم
ہم ازل سے دیکھ رہے ہیں تیری
واپسی کی راہیں
جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو،،،،!
*وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں
وفا کا اس شھر میں ھم جیسا سوداگر نہ ملے گا
اے دوست
ھم تو آنسو بھی خرید لیتے ھیں اپنی مسکراھٹ دے کر.
شام ہوتی ہے تو لگتا ہے کوئی روٹھ گیا
اور شب اس کو منانے میں گزر جاتی ہے
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣَﻌﺼﻮﻡ ﮨَﻨﺴﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩَﺭﺩ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﺗﻮ ﮐﺮو
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﮨَﻨﺲ ﮨَﻨﺲ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳَﺰﺍ ﺩِﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ارے نہیں۔۔۔!! بہت خوش ہوں میں!!
آپ
بس!! آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے
یوں تو ہر شام امیدوں میں
گزر جاتی ہے😏
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا😰
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا..
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!
😘❤بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں...
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے..❤❤
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا _______تیری سبھی الجھنیں ..
ابھی تو خود الجھا ھوا ھوں________ وقت کو سلجھانے میں ..
👈💗
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا _______تیری سبھی الجھنیں ..
ابھی تو خود الجھا ھوا ھوں________ وقت کو سلجھانے میں ..
👈💗
#ہم_اپنے_آپ_میں_گم_تھے💖
#لیکن_حیرت_کی_بات_ہے_وہاں_بھی_تم_تھے💖
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
*مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر*
*چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا* ❤
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے.
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے....!
💯👌
*ھمارے آس پاس بلکہ بہت نزدیک رہنے والے - کچھ لوگ ہم سے جینے کا شوق چھین لیتے ھیں ......!!!*💞💞💞
میرے گاؤں کا حسن مت پوچھو
چاند کچے مکان میں رہتا ہے.❤
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain