سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا🌹
کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں۔🌹
سنو____یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا🌹
کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں۔🌹
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!
good morning to all fans Allah pak se duwa ha Allah pak ap ko ur ap ki family ko sda khosh rakhy ameen summan,,,, Anum 22 khosh rhna
ہر کسی کو تو میسر نہیں میری آنکھیں
ہر کوئی میری زیارت بھی نہیں کر سکتا
#لوگ_جس_چیز_کا_خوف_رکهتے_ہیں 🔥
#ہم_اس_چیز_کا_شوق_رکھتے_ہیں_🔥
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر 💔
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں 💔
تیری آنکھوں کی اجازت سے اٹھیں گی پلکیں ❤
تجھے دیکھنے کا حق لے کے تجھے دیکھوں گا ❤❤
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★
🔥🔥
فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کرتے۔
اور نزدیکیاں کبھی رشتے نہیں بناتی
اگر احساس سچے اور پُر خلوص ھوں
تو رشتے ھمیشہ زندہ رھتے ھیں

tu all ap se se apeel ki jati ha hamra new sal marham ma hota ha or happy new year Muslim ni ak dosro ko bolty agr ap ko myre bt bure lgi ho tu maf kr dena
good morning to all Allah pak 2020 ma ap sb ko der sare khoshia naseb kry sb bolo ameen Ayashe u ko b bohat sare khoshia mily ameen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain