🌸🍏ایک سو بیس صفیں
🍃☘نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی (۸۰) صفیں اس امت کے لوگوں کی ہوں گی۔
📘 مسند احمد، 13319
💝🌹نرم دل لوگ
❤🌲رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں وہ لوگ داخل ہوں گے، جن کے دل پرندوں کے دلوں جیسے نرم ہوں گے۔
📘 مسند احمد، 13318
Han g kn kn online hi
ASALAM O ALIKUM
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
ASALAM O ALIKUM
Eid Mubarak. May ALLAH'S blessings be with you today, tomorrow, and always. Eid Mubarak To All Muslims Around The World.May ALLAH be with you all the time & bless your dreams.
Ameen.
ASALAM O ALIKUM
چاند رات مبارک ہو 🌙
اللّه رب العزت تمام مسلمانوں کی رمضان المبارک میں کی گئی عبادت قبول فرمائے اور اللّه ہم سب کے گناہ معاف فرمائے___☺💕
🌷آمین یا رب العالمین 🌷
ASALAM O ALIKUM
تیرے آنے سےدل خوش ہوا تھا .
اور ذوق عبادت بڑھا تھا .
آہ اب دل پہ ہے غم کا غلبہ .
الوداع الوداع ماہ رمضان .
JUMA TUL WIDA MUBARAK
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain