Damadam.pk
Malikmani's posts | Damadam

Malikmani's posts:

Social media post
M  : Post by Malik - 
Wesy ay kn c 😞
M  : Wesy ay kn c 😞 - 
Think about it
M  : Think about it - 
Rana g ay ki mazaq ay
M  : Rana g ay ki mazaq ay - 
Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا:
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.
لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو "سراج منیر" کہا:
وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...
JUMA MUBARAK

Deep meanings  . . .
M  : Deep meanings . . . - 
Malikmani
 

🌹اسلام علیکم🌹
🍁
الاعراف
96
وَ لَوۡ اَنَّ اَہۡلَ الۡقُرٰۤی اٰمَنُوۡا وَ اتَّقَوۡا لَفَتَحۡنَا عَلَیۡہِمۡ بَرَکٰتٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ وَ لٰکِنۡ کَذَّبُوۡا فَاَخَذۡنٰہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ
اور اگر ان بستیوں کے رہنے والے ایمان لے آتے اور پرہیزگاری اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دیتے لیکن انہوں نے تکذیب کی تو ہم نے ان کے اعمال کی وجہ سے ان کو پکڑ لیا۔
صبح بخیر زندگی🍁

Social media post
M  : Post by MALIK g - 
Malikmani
 

ASALAM O ASALAM
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں .. ....

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
*_🌷🌷❣آج کــــی آچھی بــــات❣🌷🌷_*
اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ھے اس سے نفس میں عاجزی پَروان چڑھتی ھے اور تکبُر کمزور ھوتا ھے....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
🎗 *سلسلة آثار الصحابة : (58)* 🎗
☀ سيدنا عبدالرحمن بن أبزى الخزاعي رضي الله عنه فرماتے ہیں :
*« صـــالحــہ عــورت کی مثــال اپنے مــــرد کے لئے سـونے کے اس تاج کی سی ہے جــو بادشـادہ کے سـر پر سج کر اس کی شـان بڑھاتا ہے ».*
📒 |[ المصنف لابن أبي شيبة : ١٧١٤٣ ]|

Malikmani
 

السلام و علیکم 🤝
صبح بخیر ☀️
اپنی ضرورت کو دوسروں کی خوشی کے لئیے ایثار کرنا احساس ہے جو ہر ایک میں نہیں ہوتا ــ

Malikmani
 

مجھے بڑا شوق تھا نیک باتیں کرنے کا بات بات میں اللّه اللّه کرتا تھا ۔ایک دن میں ایک بندے کو ایسی ہی نیک بات بتا رہا تھا ۔ساتھ میں ہر بات میں اللّه اللّه کر رہا تھا ۔
ساتھ بیٹھے ایک درویش مجھے دیکھ رہا تھا جب وہ بندا چلا گیا تو مجھے کہنے لگا ۔
ہر وقت اللّه اللّه کرنے والا اللّه سے بڑا دور ہوتا ہے !آپ اللّه کے نام کی کُرلیاں نا کیا کرو ۔اِس نام کو اندر اتار لو پھر آپ کے کردار میں اللّه نظر آنے لگے گا
قانون ہے پیاس لگے تو آپ پانی کی کُرلی نہیں کرتے بلکے اندر لے جاتے ہو تب ہی پیاس بجھتی ہے ۔اسی طرح اللّه کا ذکر زبان سے نہیں بلکہ دل سے کرو گے تو سکون ملے گا !۔ اﷲُ پاک سب کو آسانیاں عطا فرمائے
آمین

Malikmani
 

۔ *" پہلا قدم "*
ایک آدمی گدھا ریڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا.
وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔ لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔
.
اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا ۔۔ لیکن رکھ لو۔ بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کر دئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی. اس نے سب کا شکریہ ادا کیا
تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔۔۔
پہلا قدم اٹھانے کی ہی دیر ہوتی ہے ؛؛
باقی قدم خود بخود اٹھنے لگتے ہیں

Malikmani
 

جسے کھولا گیا تو اس میں ایک پرچی پڑی تھی جس پر لکھا تھا
" اگر تم سب اتنے ہی مرد ہو تو اسی گھر کو دوبارہ بناو جسے میں نے اپنا خون پسینہ بہا کر تعمیر کیا تھا ۔۔ تمہارے سوال کا جواب بھی مل جائیگا" ۔۔۔۔
بچے رہی سہی چھت بھی گنوا بیٹھے ۔۔۔
آج کا نوجوان ماں باپ کا خدمت گزار ہو یا نا ہو لیکن یہ سوال ضرور پوچھتا ہے
Apny maa or baap sy wo sawal na kary jin sy un ko dukh hoo

Malikmani
 

ایک بوڑھے آدمی کو اسکی اولاد ہر روز یہ طعنہ دیتی کہ آپ نے ہمارے لئے کیا بنایا ہے ۔۔۔
بابا جی یہ سن کر خاموش ہو جاتے ۔۔۔
اگلی صبح پھر اسی بحث کو لیکر بچے اپنے بوڑھے باپ کا جینا حرام کرتے اور بیچارہ بوڑھا صبر کے ساتھ اپنی اولاد کے اس طعنے کو سہتا بھی اور سنتا بھی لیکن خاموش رہتا ۔۔۔
جب موت کا وقت قریب آیا اور بوڑھا بستر مرگ پر لیٹ گیا تو جاتے جاتے اپنے بچوں کو ایک کاغذ دے گیا جس پر لکھا تھا
" اس گھر کے نیچے میری عمر بھر کی جمع پونجی ہے ۔۔۔ بھاری خزانہ ہے ۔۔۔ کھود کر نکال لینا " ۔۔۔۔
یہ پڑھنا تھا کہ بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہا ۔۔۔ بڑے احترام سے باپ کی میت کو دفنایا ۔۔۔ پھر اگلے ہی دن پورے گھر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا اور کھدائی شروع کر دی ۔۔
کھدائی کرتے انکی نظر ایک چھوٹے سے صندوق پر پڑی ۔۔۔ جاری ہے

Malikmani
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے رہیں، خیر مانگتے رہیں، معجزہ ہونے میں دیر نہیں لگتی...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
JUMA MUBARAK

Jumma mubarak
M  : JUMA MUBARAK . . . - 
Jumma mubarak
M  : ASALAM O ALIKUM JUMA MUBARAK - 
Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
"جب دوست ترقی کرے تو فخر سےکہو کہ وہ میرا دوست ہے"
اور جب دوست مصیبت میں ہو توفخرسےکہوکہ میں اسکا دوست ہو