اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌸 * .حدیث مبارکہ. * 🌸
خاتم النبیین و مرسلین
حضرت محمد رسول اللہ
🌹صلی اللہ علیہ وسلم🌹
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ جس کی ایذا رسانی سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں ، وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔ "
حدیث # 172
(صحیح مسلم)
اللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے- آمین
JUMA MUBARAK

ASALAM O ALIKUM
Ap sab ko moharram ka chand bht bht mubarak ho ....sab ko duao me yad rakhyega 🌷🌷
ASALAM O ALIKUM
ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں كے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہی درختوں سے اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب ہی تھے چنبلیوں سے سو سب نے حاکم کی کرلی بیعت
پھر ایک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

ASALAM O ALIKUM
Rasool(Sallallahu-Alehy-Wasallam)
Ka Irshad Pak Hai k Jis ne
Mere Tariqa-e-Hayat ko Pasand Kiya Aur Apnaya,
Is ne Waqai Mujh se Mohabbat ki..
Aur Jis ne Bhi Mujh se Mohabbat ki,
Wo Mere Sath Jannat me Jayega..!

ASALAM O ALIKUM
بِن بُلاےُ آ جاتا ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوال نہیں کرتا۔
تیرا خیال آخر کیوں، میرا خیال نہیں کرتا؟💕💕
ASALAM O ALIKUM
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ محبت کے
وہ خار و خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمن
نہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تک
ترا سفینہ کہ ہے بحر بیکراں کے لیے
نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو
ترس گئے ہیں کسی مرد راہ داں کے لیے
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
ذرا سی بات تھی اندیشۂ عجم نے اسے
بڑھا دیا ہے فقط زیب داستاں کے لیے
مرے گلو میں ہے اک نغمہ جبرائیل آشوب
سنبھال کر جسے رکھا ہے لا مکاں کے لیے
علامہ اقبال
© UrduPoint.com
اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں...جو اہلبیت اطہار کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔جو فاروق وعثمان اور حیدر وحسنین رضی اللہ عنہم اجمعین کا نہیں وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں۔
بس میرے نام کے بجائے اپنا نام لکھ
کر آگے شئیر کریں شکریہ
جزاک اللہ
#کھلم_کھلا_اعلان
میرا نام محمد عثمان ہے اور الحمدللہ میں کھلم کھلا اعلان کرتا ہوں کہ میری فرینڈز لسٹ میں موجود ہر وہ شخص جس کو پہلے صحابی حضرت ابوبکرؓ سے لیکر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابیؓ حضرت طفیل دوسی تک کسی ایک صحابی رسولﷺ پر بھی ذرا برابربداعتمادی ہے یا ان کے جنتی ہونے سے پیٹ میں مروڑ دماغ میں شیطا نیت دل میں مسلمان ہونے پر ملال ہے شک ہے تو بلا روک ٹوک ،قیل و قال عذر و وضاحت کے مجھے انفرینڈ کرے اور چلتا بنے
جسے روضہ رسول نبی ﷺ یعنی سبز گنبد میں مکین حضور ﷺ کے سفر وحضر دکھ سکھ جنگ و امن کے ساتھی ابوبکر ؓ و عمر ؓ عثمان وعلی حسن وحسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہم سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے تعلق کی بالکل کوئی ضرورت نہیں
اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور جو نبیﷺ کے صحابہ ؓ کا نہیں...جو اہلبیت
ASALAM O ALIKUM
"" ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا "کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے ___________؟؟؟
لاہوری بولا "آہو"
انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔
پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا "کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟"
اس آدمی نے جواب دیا "جی ہاں"
انگریز نے کہا "اچھا ٹھیک ہے۔ اب مجھے یہ بتاؤ کہ 'آہو' کا کیا مطلب ہے؟"
آدمی بولا "اس کا مطلب بھی یہی ہے۔ در اصل پڑھے لکھے لوگ ' جی ہاں ' کہتے ہیں اور ان پڑھ 'آہو' کہتے ہیں۔"
انگریز بولا " اچھا تو آپ پڑھے لکھے ہیں۔"
آدمی بولا " آہو "________________😂😁😂😜

ASALAM O ALIKUM
بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر
شیرازۂ ملت ہوں بکھر جاتا ہوں اکثر
میں ایسا سفینہ ہوں کہ ساحل کی صدا پر
طوفان کے سینے میں اتر جاتا ہوں اکثر
میں موت کو پاتا ہوں کبھی زیر کف پا
ہستی کے گماں سے بھی گزر جاتا ہوں اکثر
مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب
جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر
رہتا ہوں اکیلا میں بھری دنیا میں واصف
لے نام مرا کوئی تو ڈر جاتا ہوں اکثر
کلام: واصف علی واصف
ASALAM O ALIKUM
آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا _تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، جو رستہ بدل گیا
امجد اسلام امجد

ASALAM O ALIKUM
🤳Loving someone are hating someone☺, does mean opposite😊 but a person in both cases is not ignored😏... just missing the person with good or bad feeling🙄👨💻
ASALAM O ALIKUM
جسنے سُکھ میں اپنے رب کا شُکر ادا کیا
اُسنے دُکھ میں اپنے رب کو اپنے قریب پایا
ASALAM O ALIKUM
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
ASALAM O ALIKUM
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے.. ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain