Damadam.pk
Malikmani's posts | Damadam

Malikmani's posts:

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
*🌸حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا🌸*
اپنے بارے میں خیر کے سوا کچھ نہ کہو کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو اس پہ فرشتے آمین کہتے ہیں...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚ایـــــڈمـــــن کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا:
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.
لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو "سراج منیر" کہا:
وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
ہم ایک ایسے بدنصیب معاشرے کا حصہ ہیں، جہاں خوبصورتی کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے.. ️😒

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
قتلِِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
Stop saying life is not beautiful
There are alot of things in this entire world that give pleasure to our heart that make us happy...🐾
Find your happiness in small things this will give you inner peace and cute smile😊🌹
#Stay Blessed🌼
#Stay Calm🌸
And stop worrying about your problems please🥀

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
جب دعویٰ محبت حسین رضي اللَّه عنه کرو
پہلے اصل محبت کا وضو کرو
وضو کرو کہ جو محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو تھے پیارے
ان کے پیار سے دل کا وضو کرو
اوقات پے اپنی غور کرو
تم کہاں اور کہاں خلفائے راشدین
سب کا ادب سب کی عزت کرو
ابو بکر صدیق عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
اماں عائشہ رضی اللّٰہ عنہ
اور دیگر صحابہ
سےتم کو بغض
لے کر تم کو ڈوب جائے گا
ان عظیم ہستیوں کا تو کچھ نہ جائے گا
تمھارا ماتم رونا اور پیٹنا ضائع ہی جائے گا

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
رنج و غم درد و الم ذلت و رسوائی ہے
ہم نے یہ دل کے لگانے کی سزا پائی ہے

آمین  اور بیشک ❤💝💗
M  : آمین اور بیشک ❤💝💗 - 
Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
حضرت خدیجہؓ نے فرمایا!
” عورت کے لئے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی حضرت فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی•_❤

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
*ہر شے تیرے جمال_______کی آئینہ دار ہے.....!!!*
*ہر شے پکارتی ہے_______تُو پروردگار ہے...!!!*🌸♥️

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
⑥ ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ مشکل کشا نے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﺟﺰﻉ ﮐﺮﻧﺎ ( ﻏﻢ ﻭ ﺑﮯﺻﺒﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ،ﻧﻮﺣﮯﻣﺎﺗﻢ ﮐﺮﻧﺎ ) ﮔﻨﺎﮦ ﮨﮯ .
( ﻣﺎﺧﺬ ﺷﯿﻌﮧ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﺴﮑﻦ ﺍﻟﻔﻮﺍﺩ ﺹ 4 )

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
③ ﻟﻴﺲ ﻣﻨﺎ ﻣﻦ ﻟﻄﻢ ﺍﻟﺨﺪﻭﺩ، ﻭﺷﻖ ﺍﻟﺠﻴﻮﺏ، ﻭﺩﻋﺎ ﺑﺪﻋﻮﻯ ﺍﻟﺠﺎﻫﻠﻴﺔ
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺟﻮ ﭼﮩﺮﮦ ﭘﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﭘﮭﺎﮌﮮ ( ﻣﺎﺗﻢ ﮐﺮﮮ ) ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮨﻠﯽ ﭼﯿﺦ ﻭ ﭘﮑﺎﺭ ﮐﺮﮮ ( ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮐﺮﮮ، ﻧﻮﺣﮯ ﮐﺮﮮ ) ﻭﮦ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ...
( ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺣﺪﯾﺚ 1294 )
ﯾﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﮨﻞ ﺗﺸﯿﻊ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻻﻧﺘﺼﺎﺭ ﺟﻠﺪ 9 ﺹ 472 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
.
④ ﺍﻟﻨﻴﺎﺣﺔ ﻣﻦ ﺃﻣﺮ ﺍﻟﺠﺎﻫﻠﻴﺔ
ﻧﻮﺣﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺎﮨﻠﯽ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ
ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﺣﺪﯾﺚ 1581
ﯾﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﮨﻞِ ﺗﺸﯿﻊ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﻦ ﻻﯾﺤﻀﺮ ﺹ 39 ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺎﺭ ﺍﻻﻧﻮﺍﺭ ﺟﻠﺪ 82 ﺹ 103 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ...
.
⑤ ﻟﻌﻦ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﻟﻨﺎﺋﺤﺔ ﻭﺍﻟﻤﺴﺘﻤﻌﺔ
ﺗﺮﺟﻤﮧ :
ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ . ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻟﻌﻨﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻧﻮﺣﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ . ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻧﻮﺣﮧ ﺳﻨﮯ ...
( ﺍﺑﻮﺩﺍﺅﺩ ﺣﺪﯾﺚ 3128 )
ﯾﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﮨﻞ ﺗﺸﯿﻊ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻻﻧﺘﺼﺎﺭ ﺟﻠﺪ 9 ﺹ 472 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
*ﻧﻮﺣﮯ ﻣﺎﺗﻢ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﻌﺖ ﭘﺮ ﮐﺌﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﮨﯿﮟ ... ﭼﻨﺪ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ*
خود بھی پڑھیے دوستوں سے شیئر بھی کیجیے۔
① ﺍﻟﺤﺪﯾﺚ۔ ۔۔ﺗﺮﺟﻤﮧ :
ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ( ﯾﻌﻨﯽ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺣﻤﺰﮦ ﭘﺮ ﻧﻮﺣﮧ ﮐﮯﺑﻌﺪ ) ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﺭﻭﺋﯿﮟ ( ﯾﻌﻨﯽ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﻮﺣﮧ ﻧﺎ ﮐﺮﯾﮟ،ﻧﻮﺣﮧ ﻣﺎﺗﻢ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻤﻨﻮﻉ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ )
( ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ 1591 )
۔
ﺇﻥ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﻬﺎﻧﺎ ﻋﻦ ﺍﻟﻨﻴﺎﺣﺔ
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺑﮯ ﺷﮏ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﻮﺣﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ... ( ﺍﺑﻮﺩﺍﻭﺩ ﺣﺪﯾﺚ 3127 )
.
② ﻧﻬﻴﻨﺎ ﺃﻥ ﻧﺤﺪ ﺃﻛﺜﺮ ﻣﻦ ﺛﻼﺙ
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﮨﻤﯿﮟ ( ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﻟﮯ ) ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻮﮒ . ﻭ . ﻏﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ..
( ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺣﺪﯾﺚ 1279 )

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
قتلِِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
بیت اللہ کو بتوں سے پاک کیا اور مسلمانوں نے کھلے عام عبادت کی، اسلام کو طاقت ملی ۔ اور جب میرے نبی نے مکہ سے ہجرت کی اس وقت بھی عمر فاروق نے انوکھی ہجرت کی سب سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا پھر گھوڑے پے سوار ہوۓ اور مکے کی گلیوں میں اعلان کیا کے آج میں ہجرت کر کے جارہا ہوں مدینہ اپنے محبوب محمّد مصطفیٰ ﷺ کے پاس اگر کسی کافر میں جرات ہے تو عمر کے راستے کو روکے ۔
اس عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ پر سلام بے شمار۔۔۔ 💖سبحان اللہ

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
آج میں کلمہ پڑھ کے محمّد مصطفیٰ ﷺ کا غلام بن کر آیا ہوں، آج ہم کعبتہ اللہ میں نماز پڑھنے جارہے ہیں، اگر کسی نے اپنی بیویاں بیواہ کروانی ہوں اگر کسی نے اپنے بچے یتیم کروانے ہوں تو آجاۓ عمر کے راستے کو روک کر دکھا دے۔
خدا کی قسم جب عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ مسلمان ہوۓ تو مکے کے کافروں نے گلیوں میں نکل کر ماتم کیا کے ہاۓ آج آدھا مکہ ہم سے چھینا گیا ۔ عمر فاروق واپس آئے حضور ﷺ سے کہا اے میرے حضور..!! آپ آگے چلیں میں آپ کے پیچھے چلتا ہوں بیت اللہ میں نماز پڑھیں گے، میں دیکھتا ہوں کس کافر کی جرات ہوتی ہے جو ہمارا راستہ روکے. با سلامت بیت اللہ کے دروازے پر پہنچے جب بیت اللہ کا دروازہ کھلا تو میرے نبی ﷺ نے خوشی میں نعرہ تکبیر خود بلند کیا،، اللہ اکبر کی صدا مکے میں پہلی بار یوں گونجی کے کفر کے کوٹ بھی گر پڑے بیت اللہ کو

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ جب مسلمان ہوۓ نماز کا وقت ہوا تو حضور ﷺ نے فرمایا صحابہ تیاری کرو نماز کی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا.. حضور نماز کہاں پڑھیں گے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کسی کونے میں چھپ کے پڑھتے ہیں، عمر فاروق نے کہا حضور آپ کے قدموں پہ میرے ماں باپ قربان، آگر اب بھی چھپ کے نماز پڑھیں تو عمر کے مسلمان ہونے کا کیا فائدہ ؟ عمر فاروق نے کہا حضور آج نماز کعبتہ اللہ میں پڑھیں گے. حضور ﷺنے فرمایا عمر کفار کا بڑا غلبہ ہے ۔
واہ..! میرے خدا، عمر فاروق گھوڑے پے سوار ہوۓ مکہ کے چوکوں پے جا کر.. گلیوں میں جا کر.. اپنے گھوڑے پے سوار ہو کر.. چلتے ہوۓ یہ اعلان کیا کہ مکے والو..! آجاؤ.. آج میں کلمہ

Malikmani
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
💚🌹نیا اسلامی سال مبارک🌹💚
اللہ پاک آپکا بھلا کرے
اللہ پاک گذشتہ سالوں کے گناہ اور خطائیں معاف فرمائے-
آنے والے سالوں میں فرائض ، واجبات اور سنن اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے
اللہ پاک اس سال اور ساری عمر آپکے ایمان ، جان ، مال ، گھر بار ، آل و اولاد ، کاروبار ، عزتوں ، نسبتوں اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں خوب برکت اور عافیت نصیب کرے
کاش اس سال کئی بار حاضرئ مدینہ نصیب ہو اور حج نصیب ہو
سارا سال اپنی دعاوں میں یاد
رکھیے گا جزاک اللہ

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.: حضرت عمر ؓ کا قصہ مناقبِ خلیفۂ راشد ثانی● فاتحِ فارس و القدس و شام● سسرِ رسولﷺ● دامادِ علی المرتضیٰ ؓ ● بانیٔ ہجری تقویم● دعائے رسولﷺ● جانشینِ صدیق ؓ ● مرادِ رسولﷺ● ابوحفص●یومِ شھادت یکم محرم الحرام #امیرالمومنین_حضرت_عمرِفاروق_رضی_اللہ_تعالٰی_عنہ❤❤❤