ASALAM O ALIKUM
اک قیامت بن گئی ہے آشنائی آپ کی
خون کے آنسو رلاتی ہے جدائی آپ کی
در حقیقت آپ ہیں وہ پیکر حسن و جمال
جان سے دل سے ہوئی شیدا خدائی آپ کی
دیکھتے ہی دیکھتے اڑنے لگے حضرت کے ہوش
ہم نے جب تصویر ناصح کو دکھائی آپ کی
سیر کرنے ان کے کوچے میں گئے تھے اک دن
کچھ خبر اے حضرت دل پھر نہ آئی آپ کی
اور اس بے چارگی کا ہو بھی سکتا کیا علاج
رو دئیے ہم دیکھ کر بے اعتنائی آپ کی
ضعف میں چلنا تو کیا اٹھنا بھی تھا اپنا محال
وہ تو بس ہم کو محبت کھینچ لائی آپ کی
فیض پاتا ہے نصیر اس سنگ در سے اک جہاں
کیوں رہے ناکام آخر جبہ سائی آپ کی
پیر نصیر الدین گیلانی
ASALAM O ALIKUM
.
محمد صلی اللہ علیہ و سلم کےصحابی رضی اللہ کا وہ شانہ یاد آتا ہے
بدل کر بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے
نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں
عمر رضی اللہ عنہ تیری خلافت کا وہ زمانہ یاد آتا
ASALAM O ALIKUM
کربلا والوں کے حوصلے تھے دید کے قابل
جہاں پہ صبر مشکل تھا وہاں پہ شکر کرتے تھے🍁❤


ASALAM O ALIKUM
.
🍂 *موت کی تمنا نہ کرے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کسی پریشانی سے دوچار ہو جانے کی وجہ سے ( گھبرا کر ) موت کی دعا ہرگز نہ کرے لیکن اگر کہے تو یہ کہے: « اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي » اے اللہ! تو مجھ کو زندہ رکھ جب تک کہ زندگی میرے لیے بہتر ہو، اور مجھے موت دیدے جب مر جانا ہی میرے حق میں بہتر ہو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3108»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
ASALAM O ALIKUM
لوگ صورت پہی تو مرتے ہیں
یہاں سرت تو بس نومائش ہے
کوئی باطن تلک نہیں جاتا
یہاں ظاہر کی بس پر ستش ہے


ASALAM O ALIKUM
اپنی ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجیئے😇
میرا نام لیجئے اور خود پہ دم۔کیجئیے!😂🙈😜😜😜
ASALAM O ALIKUM
ﺁﭖ ﻧﮯ فرمایا:
ﺍﮔﺮ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ.اور انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے اپنے بندوں پر نبی معبوث کیا ۔
ﺍ
ﮔﺮ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﭘﺮ بھی ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ. اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی مخلوق کی رہبری اور ہدائیت کے لئے نبی معبوث کیا ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠّﻪﷻﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ،
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﺒﯽ اکرم
ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ مصطفےٰﺻﻠﯽ اللّٰہﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ نہ ﮨﯽ ﺍُﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ.*
صلی اللٰہ علیہ وآلہ وسلم💕💕💕
ASALAM O ALIKUM
ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے ۔ ﯾﮩﻮﺩﯼ ؛ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ۔؛
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼﺍﻭﺭﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺭﺑﯽ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﺭﮐﮭﺎ گیا :
ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟؟؟
ﯾﮩﻮﺩﯼ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﯾﺎ پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟۔
ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺪﻟﻞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ تمام ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺭﺑﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﯿﮑﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ.
ASALAM O ALIKUM
بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر
شیرازۂ ملت ہوں بکھر جاتا ہوں اکثر
میں ایسا سفینہ ہوں کہ ساحل کی صدا پر
طوفان کے سینے میں اتر جاتا ہوں اکثر
میں موت کو پاتا ہوں کبھی زیر کف پا
ہستی کے گماں سے بھی گزر جاتا ہوں اکثر
مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب
جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر
رہتا ہوں اکیلا میں بھری دنیا میں واصف
لے نام مرا کوئی تو ڈر جاتا ہوں اکثر
کلام: واصف علی واصف
ASALAM O ALIKUM
سوائے اس کے جو از خود ظاہر ہو۔اور ان کو چاہیئے کہ اپنے سینوں پر اوڑھنیاں ڈالے رکھیں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہر پر یا اپنے باپ پر یا اپنے سسر پر یا اپنے بیٹوں پر یا اپنے شوہر کے بیٹوں پر یا اپنے بھائیوں پر یا اپنے بھتیجوں پر یا اپنے بھانجوں پر یا اپنی ( مسلمان ) عورتوں پر یا اپنے دائیں ہاتھ کی ملکیت ( کنیزوں ) پر یا عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے نوکروں پر یا عورتوں سے چھپی باتوں سے ناواقف لڑکوں پر، اور وہ ( عورتیں ) اپنے پاؤں زور زور سے زمین پرمارتی نہ چلیں کہ ان کی زینت ظاہر ہو جائے جسے وہ چھپاتی ہیں۔اور اے مومنو! تم سب اللہ سے توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔" ( سورۃ النور 24 آیت 31)
حفاظتی حصار :
اللہ تعالی حجاب کا حکم کیوں دیتا ہے؟ اس کی وضاحت سورۃ الاحزاب کی مندرجہ ذیل آیت میں کی گئی ہے
ASALAM O ALI
قرآن مجید پہلے مردوں کو حجاب کا حکم دیتا ہے اور پھر عورتوں کو۔مردوں کے حجاب ( پردہ ) کا ذکر مندرجہ ذیل آیت میں ہے:
قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (سورۃ النور 24 آیت 30)
" (اے نبی!) مومن مردوں سے کہ دیجیئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔یہ ان کے لیے بہت پاکیزگی کی بات ہے۔ اور اللہ اُن تمام باتوں سے بخوبی واقف ہے جو وہ کرتے ہیں۔"
اسلام کہتا ہے کہ جو شخص کسی غیر محرم کو دیکھے تو اسے چاہیئے کہ فوراً نگاہیں نیچی کرلے۔
عورتوں کے لیے حجاب:
عورتوں کے حجاب کا ذکر مندرجہ ذیل آیت میں ہے:
وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا

ASALAM O ALIKUM
رحمۃ اللعالمین
حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر ان کی آل پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
JUMA MUBARAK
اسلام وعلیکم
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں
حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) بھی ہمارے ہیں
حضرت حسین (رضی اللہ عنہ) بھی ہمارے ہیں ❤❤❤❤❤
ASALAM O ALIKUM
*جو یہ جان گیا دولت اور مال میں سکون نہیں وہ ہر راز پا گیا. کیونکہ بادشاہوں نے بادشاہت چھوڑ کر درویشی تو اختیار کی ہے مگر کسی درویش نے درویشی چھوڑ کر بادشاہت نہیں چنی....*
*الله سے دعا ھے کہ وہ جو ہر شے پر قادر ہے، رحم اور کرم کرنے والا ہے ، آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دنیا و آخرت کی ڈھیروں خوشیوں کے ساتھسدا خوش رھیں.*
*آمین ثم آمین*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫اور امیدوں کے پیالے میرے سوہنے اللہ کے سوا کون بھر سکتا ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕 *جاوید بشیر**
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain