ASALAM O ALIKUM آج 21 رمضان شیر خدا فاتح خیبر باب العلم حضرت مولا علی ( کرم اللہ وجہہ کریم) کا یوم شہادت ہے۔ایک مرتبہ الحمد للہ شریف اور 3 مرتبہ قل ھواللہ احد شریف پڑھ کر ایصال ثواب ضرور کریں
ASALAM O ALIKUM میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق ؟ خیرالوری سے عشق ہے خیرالوری سے عشق دنیا کی مجھ کو چاہ نہ اس کی آدا سے عشق دونوں جہاں میں بس ہے مجھے مصطفےٰ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے عشق