عشق کرنے کے بھی آداب ھوا کرتے ھیں🌹 جاگتی آنکھوں کے بھی خواب ھوا کرتے ھیں🌹 ہر کوئی رو کے دکھائے یہ ضروری تو نہیں🌹 خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ھوا کرتے ھیں🌹
ASALAM O ALIKUM *اگر ! کامیابی چاہتے ہیں تو نمازی بن جائے کیونکہ بغیر نماز کے کامیابی نہیں* *اللّٰہ ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے والوں میں سے بنائے آمین* {اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ} JUMA MUBARAK
ASALAM O ALIKUM *🌹میری جانب سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو شب برآت مبارک ھو آج کی رات "شب برآت" کے طفیل اللہ تعالیٰ آپکی تمام عبادات، دعائیں قبول فرمائے اللہ تعالیٰ آپ اور آپکے اھل خانہ کو صحت، تندرستی اور اچھی خوشحالی کیساتھ ہمیشہ سلامت رکھے، Ameeeeeen
ASALAM O ALIKUM "وہ رشتے اور تعلق کبهی نہیـں ٹوٹتے جن کی بنیـاد میـں سچـائی خـلوص اور پیـار ھوتا ھے" اللہ تعالی آپکو زندگی کے ھر موڑ پر کامیابی عطا فرمائےاور تمام دکھ،تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرمائے. { آمين }
ASALAM O ALIKUM My name is Malik Usman and I'm declaring to be in self-quarantine. I won't be visiting anyone and no one should visit me.. I won't leave home unless its urgent. I am a responsible citizen of Pakistan and I will play my role in stopping the COVID-19 outbreak, IN SHAA ALLAH #CopyAndShare #UsAgainstCorona #StayHomeStaySafe