(24) سورۃ النور (مدنی، آیات 64) اَلْخَبِيْثَاتُ لِلْخَبِيْثِيْنَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِيْثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِيْنَ وَالطَّيِّبُوْنَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ اُولٰٓئِكَ مُبَـرَّءُوْنَ مِمَّا يَقُوْلُوْنَ ۖ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّرِزْقٌ كَرِيْـمٌ (26) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں، اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں، وہ لوگ اس سے پاک ہیں جو یہ کہتے ہیں، ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے۔
ASALAM O ASALAM ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷 شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا : ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜 *#ہنسنا منع ہے*
*🌸آج کی اچھی بات 🌸* *السلام علیکم...*😇😇 *کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے رہیں، خیر مانگتے رہیں، معجزہ ہونے میں دیر نہیں لگتی...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕* JUMA MUBARAK
ASALAM O ALIKUM لڑکا: جزباتی انداز میں "میں کیسے یقین کروں تم مجھ سے سچا پیار کرتی ہو۔۔۔ لڑکی: آنکھوں میں آنسو بھر کے گلے لگ کے بولی "کدی لوڈ منگیا اے تیرے کولوں"🙄🙄😁😁🤭🤭🤭
ASALAM O ALIKUM *_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* اکثر لوگ کہتے ہیں، ہم سے غلط بات برداشت نہیں ھوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے، سہی بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے...!!! JUMA MUBARAK
ASALAM O ALIKUM *کِـــــــــــــــــــــــــــسی!* کے گھر جائیں تَو اپنی *آنکھیں!* قابُو میں رکھیں، اور! جب اُس کے گھر سے نِکلیں تَو اپنی *زُبـان!* قابُو میں رکھیں، تاکہ! ویاں کی *"عِزت"* اور *"راز"* دونوں *سلامت* رہیں JUMA MUBARAK
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain