ASALAM O ALIKUM
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂
جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
ASALAM O ALIKUM
ایک زمانہ تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی😱
ابّ موبائل گرتا ہے تو دل باہر آ جاتا ہے.😆😛😝..
.
.
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو
لڑکا بولا
میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں
لڑکا اور تم کیا کرتی ہو
لڑکی
میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں🤪😘
ASALAM O ALIKUM
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
اکثر لوگ کہتے ہیں، ہم سے غلط بات برداشت نہیں ھوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے، سہی بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے...!!!
جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍 چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں پُھوکنی ورگا ....ہ 😂😂
ASALAM O ALIKUM
ٹیچر:- اس محاورے کے معنی بتاؤ،سانپ کی دم پر پیر رکھنا
پپو:- بیوی کو میکے جانے سے روکنا۔۔
ٹیچر:- آج سے پپو کلاس کا مانیٹر ہے😂😂۔
FOLLOW karo yr pic post ni ho rehe
❤❤❤❤❤❤❤❤
*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
❤❤❤❤❤❤❤❤
ASALAM O ALIKUM
واٹس اپ بنان والیا تیرا بیڑا غرق 😭😭
سانوں کیڑے پاسے لا چھڈیا ای😜😜😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain