Damadam.pk
Maneha-khan's posts | Damadam

Maneha-khan's posts:

Maneha-khan
 

اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہو گا.
انشاءاللہ ❤

Maneha-khan
 

*ہر صبر کی ایک کہانی ہے، اور ہر دعا کی ایک منزل بھی۔۔ یہ نہ سوچنا کہ تمہارا یہ صبر بغیرپھل کے ہی رہ جائیگا، کبھی یہ گمان نہ کرنا کہ تمہاری دعائیں ضائع ہو جائیں گی، یا د ر کھو ! جس رب سے تم نے امید لگارکھی ہے نا، وہ تو ساتوں آسمانوں اور اس کائنات کا مالک ہے۔ تو جس رب نے تمہارے واسطے یہ تقدیر لکھی ہے، وہی تمہارے حالات کو بدل دینے پر بھی قادر ہے، پس تم اپنے رب کی رحمت سے بھی نا امید نہ ہونا✨☘️❣️*

Maneha-khan
 

_دل کے قصے اور نصیب کے ادھورے حصے_، 🫀
_جب اللّٰه کُن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے ان شاء اللّٰہ.....🩶_

Maneha-khan
 

_بہترین ہیں وہ تمام راستے جو آپ کو اللّٰہ سے جوڑ دیتے ہیں ✨_
✨💜

Maneha-khan
 

انسان کو اپنے ہمسفر🫴 سے اتنی محبت ♥️تو ہونی چاہیے کہ وہ اس کو جہنم 🔥سے بچا کر جنت🌸 کی طرف لے جائے🌚✨

Maneha-khan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*زندگی تصویر بھی ہے اور حقیقت بھی*
*فــرق ہے تو رنگـــوں کا،*
*من چاہے رنگوں سے بنــے تو تصــویر*
*اور اگــر ان چاہـــے رنگــوں سے بنــے تو تـقدیــر*
*🍂*

Maneha-khan
 

بیشک لہجے سخت ہیں، زندگی تنگ ہے، تہمتوں کا انبار ہے، زندگی دشوار ہے۔۔۔
لیکن آپ صبر کریں، کیونکہ میرا اللّٰہ صبر کرنے والوں اور توکل کرنے والوں کے ساتھ ہے❤️🥹

Maneha-khan
 

_اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو_
*_کیوں کے_*
_جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو_
_ضرور رہ جاتی ہے._
_حسد کا کوئی فائدہ نہیں💯_
*_بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے._*
*بیشک*🌼🩷😊

Maneha-khan
 

*یہ اس کی تقسیم ہے۔۔ کہ وہ کچھ کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے۔۔❤*
*۔کچھ کی پکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کہ وہ اُنھیں بار بار سنتا ہے ♥♥️*

Blkul 🤞
M  : Blkul 🤞 - 
Maneha-khan
 

*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکَاتہ*
✍🏻 *سلف صالحین کہاکرتےتھے:*
سلف صالحین کہا کرتے تھے:
"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے؛
اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز: اخلاص ہے!"

Life Advice image
M  🔥 : ,👌🤞👌🤞😇 - 
He has join(EBl) network marketing system 👆🤞👆
M  : He has join(EBl) network marketing system 👆🤞👆 - 
Maneha-khan
 

السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں، "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں…!!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، اللّٰه عزوجل ہم سب کی پریشانیوں، مُشکلات کو آسانی میں بدل دیں …
آمیــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــن يا رب العالمـــــــــین💖💕💖

Maneha-khan
 

https://youtube.com/shorts/JikXJs6-nFM?feature=share4
must watch it
👆👆👆
your one like and comment encourage for me 😇👍

Jo khte ha k online work fake ha wo proof news me dekh len
M  : Jo khte ha k online work fake ha wo proof news me dekh len - 
Maneha-khan
 

قرآن کہتا ہے:
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے"♥🥀🙂
❤️🥀😍

Maneha-khan
 

https://youtu.be/vinAJwzux_Y
Must watch it 👆👆👆

👇👇🌀🌀🙋👇👇
M  : 👇👇🌀🌀🙋👇👇 - 
Maneha-khan
 

*🎀🌈✨*
*#کردار_کی_خوبصورتی_دلوں_کو_فتح_کر_لیتی_ہے 💙✨*
*🝮︎︎︎︎︎︎︎☘️🍿🎀🪄🔐🧸🝮︎︎︎︎︎︎︎*