_اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو_
*_کیوں کے_*
_جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو_
_ضرور رہ جاتی ہے._
_حسد کا کوئی فائدہ نہیں💯_
*_بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے._*
*بیشک*🌼🩷😊
*یہ اس کی تقسیم ہے۔۔ کہ وہ کچھ کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے۔۔❤*
*۔کچھ کی پکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کہ وہ اُنھیں بار بار سنتا ہے ♥♥️*
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکَاتہ*
✍🏻 *سلف صالحین کہاکرتےتھے
سلف صالحین کہا کرتے تھے:
"آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے؛
اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز: اخلاص ہے!"
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی "ایسے موڑ" بھی آتے ہیں جہاں "محنت اور ڈگریاں" ہار جاتی ہیں، "قسمت اور دُعائیں" جیت جاتی ہیں…!!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، اللّٰه عزوجل ہم سب کی پریشانیوں، مُشکلات کو آسانی میں بدل دیں …
آمیــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــن يا رب العالمـــــــــین💖💕💖
https://youtube.com/shorts/JikXJs6-nFM?feature=share4
must watch it
👆👆👆
your one like and comment encourage for me 😇👍
قرآن کہتا ہے:
"پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے"♥🥀🙂
❤️🥀😍
https://youtu.be/vinAJwzux_Y
Must watch it 👆👆👆
*🎀🌈✨*
*#کردار_کی_خوبصورتی_دلوں_کو_فتح_کر_لیتی_ہے 💙✨*
*🝮︎︎︎︎︎︎︎☘️🍿🎀🪄🔐🧸🝮︎︎︎︎︎︎︎*
⏜°✮
-" •"♥️🌸-"Ʈʜɛ wɑɣ ʈɵ ʛɜʈ sʈɑʀʈɘɖ ɪs ʈo Qʊıʈ ʈɑɭkıɳɢ ɑɲɖ ʙɛɢıŋ ɗoɪɴɠ♥️🌸-"
>
🖤 ⸙
*کسی کا دیا ہوا دکھ امانت ہوتا ہے____💯*
*ایک دن دینے والے کے پاس لوٹ کر جانا ہوتا ہے ____💯🙂*
"Assalam o alakium ❤️⭕❤️
لوگوں سے نفرت کرنے سے ہماری خود کی
انرجی ضائع ہوتی ھے 🫡
اس لئے بس آپ فرض کر لیا کریں کہ وہ جناب وفات پا چُکے ہیں 🤧
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🦋
رات کے اندھیروں کو
دن کے اجالے میں تبدیل کرنے والے
اے میرے اللہ!
ہمارے دل کے اندھیروں کو بهی
اپنے فضل سے
اجالوں میں بدل دے....
آمین!
*اگر آپ بھی اپنی لائف میں کچھ بڑا کرنا چاہتے ہوں تو سوچھنا بند کرے اور اسٹارٹ لے 😍😍 اللّٰہ کے بارگاہ میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے، وہ میرا بھی اللّٰہ ہے،وہ آپ کا بھی اللّٰہ ہے م، وہ مجھے دے سکتا ہے تو وہ آپ کو بھی دے سکتا ہے(( ♥️START KNOW ))*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain