Damadam.pk
Manhil@+'s posts | Damadam

Manhil@+'s posts:

Manhil@+
 

محبت کے لیے بیوقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے
عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں
خسارا دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں

Manhil@+
 

فاطمہ کی طا میں سمٹی ہے طہارت اس طرح
جس طرح سے علم سارا ہے علی کی عین میں
❣️❣️❣️

Manhil@+
 

چائے جان ہے☕
اور جان ہے تو جہان ہے😋😘

Manhil@+
 

وہاں طبیب کیا کریں
جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹہرے ❣️

Manhil@+
 

کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں
کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے

Manhil@+
 

سات ارب مسکراہٹوں میں پسند ہے
مجھے میری ماں کا مسکرانا❤

Manhil@+
 

ایسا ٹوٹا ہے رابطہ اس سے
ساری دنیا اداس لگتی ہے

Manhil@+
 

کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
🔥کبھی زندگی کا ایک پل بھی نہیں گزرتا

Manhil@+
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں

Manhil@+
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آ نے لگتی ہیں

Manhil@+
 

کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں
کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے

Manhil@+
 

دنیا کی خوبصورت ترین عورت💕
آپ کی ماں ہے💕

Manhil@+
 

❤❤کہ تم بھی وقت جیسے تھے

Manhil@+
 

حقیقی اذیتیں دے کر
مصنوعی معافیاں مانگتے ہیں لوگ

Manhil@+
 

جان بوجھ کر انجان کیوں بنتے ہو🙄

Manhil@+
 

تیرا میرا جہاں

Manhil@+
 

میری منت پوری نہیں هوئی
میرے دھاگے لوٹا دے سائیاں
💔💔

Manhil@+
 

Believe in yourself
and anything is possible

Manhil@+
 

میری پیاری چائے☕☕☕

Manhil@+
 

کبھی کبھی لوگ میٹھی گفتگو کر کے💥💥
آپ کو عزت نہیں بلکہ دھوکا دے رہے ہوتے ہیں