Damadam.pk
Manhil@+'s posts | Damadam

Manhil@+'s posts:

Manhil@+
 

دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا
مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو
🌹🌹زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں

Manhil@+
 

وہ جو میرا بن کر تمہارا بنا👈
✌🖐🖐ایسا لعنتی شخص تمہیں ہی مبارک

Manhil@+
 

رم جھم😍

Manhil@+
 

باپ جیسا کوئی مرد نہیں
نہ محبت میں اور نہ ظرف میں

Manhil@+
 

آنکھوں کی گستاخیاں معاف ہوں
اک ٹک تمہیں دیکھتی ہیں

Manhil@+
 

ایک سوٹ نکالنے کے لیئے پوری الماری🙄😏
😝😱برباد کرنے والی قوم کو بھائی کہتے ہیں

Manhil@+
 

جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں آج چاند نکلا

Manhil@+
 

بے معنی سا لگتا ہے اب
لوگوں کا آنا جانا بدل جانا چھوڑ جانا💕

Manhil@+
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا
جتنا مینے صرف سوچا ہے تمہیں💞

Manhil@+
 

Sunday😴

Manhil@+
 

مجھ کو کیا معلوم بادشاہ کیسا ہوتا ہے
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے

Manhil@+
 

بہت ہی سیاہ ہے
یہ رنگین دنیا

Manhil@+
 

کچھ بھی ہو لیکن
رانجھے کی ہیر ہوتی ہے

Manhil@+
 

☕☕☕☕

Manhil@+
 

دل کو یونہی رنج ہے ورنہ
تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا
مناہل احمد

Manhil@+
 

کچھ امیدیں بہت لاڈلی ہوتی ہیں
انہیں کبھی نہیں ٹوٹنا چاہیے
کبھی نہیں

Manhil@+
 

بہت سکون ملتا ہے😆
جلنے والوں کو اور جلانے میں🔥

Manhil@+
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا آج💔😓
وہ گلاس جو کولر پر رکھا تھا😂😂😆

Manhil@+
 

سوہنی کڑیاں👌🏾👌🏼

Manhil@+
 

تم لوٹ کے انے کا تکلف مت کرنا
ہم منہوس شکلے بار بار نہی دیکھتے👊🏽