Damadam.pk
Manhunts's posts | Damadam

Manhunts's posts:

Manhunts
 

زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ "یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے

Manhunts
 

َسیَدؑ ِنے َکربَلاَ ِمیں َوعدےِ ِنبھاَ ِدیئےِ ِہیں
ِدینِ ُمحَمًدِیﷺ ِکے، ُگلشن ِکھلاَ ِدیئِے ِہیں
بولےِ حُسِینؑ، مَولاﷻ ِتیِری َرضَاٰ ِکی خاطِر
ِاک ِایک کرکےِ ِمیں ِنے، ِہیرےِ ُلٹا ِدیئےِ ِہیں
دینِ َنبِیﷺ َپر واِری، اکبرؑ ِنے ِبھی جوانِی
َعباسؑ ِنے ِبھی َاپنےِ، َبازُو کٹا ِدیئےِ ِہیں
ِزینَبؐ ِکے باغ ِمیں ِبھی، َدو پُھول ِتھے مہکتےِ
ِزینَبؐ نےِ َوہ ِبھی َدونَوں، َراہِ خُدَاﷻ ِدیئے ہیں
َزہرَا ؑکےِ َناز َپالےِ، ُپھولَوں ِپہ سَونےِ َوالےِ
َکربلَا ِکی خاَک ِمیں َوہ، ِہیرے ُرلَا ِدیئےِ ِہیں
بَخشَش ِہے ُاس کِی َلاِزم، َسیَدؑ ِکے َغم ِمیں َحافظ
ََدو چار آنسُو َرو َکر، ِجس ِنے بھِی َبہاَ ِدیئےِ ہیِں
_💚💚صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚💚

Manhunts
 

اُسے پَسند نہیں ہے
میرا نَظَر آنا
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہے
کہ نا دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سے اُترے
فَیصلَہءِ وَصل
میری خُواہش ہے میں
مَر کر اُسے جُدائی دُوں

Manhunts
 

اللہ تعالی ہم سب کو شہادت امام حُسینؓ کے اصل مقصد کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اَمـــِين

Manhunts
 

جب تمہیں بدلنا ہی ہوتا ہے تو محبت کیوں کرتے ہو

Manhunts
 

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا
کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا...

Manhunts
 

تعلق یوں نہیں رکھتا- کبھی رکھا کبھی چھوڑا۔۔۔!!
جسے میں چھوڑتا ہوں پھر , مسلسل چھوڑ دیتا ہوں

Manhunts
 

ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں....
ابھی تو لہجہ میــرا شہر نے سنا ہی نہیں

Manhunts
 

کسی کو ہم نے ستارے دئیے تھے تحفے میں،
کسی سے ہم نے فقط داغ لئیے

Manhunts
 

تو آکھیں تے جان وی حاضر...
دل دی یار اوقات وی کی اے

Manhunts
 

کوئی سلسلہ نہیں جاوداں ۔۔۔۔ تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی
میں تو ہر طرح سے ہوں رائیگاں تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی

Manhunts
 

لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو كمانا سیکھے

Manhunts
 

افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؑ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا 💞
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا

Manhunts
 

ہر طرف دیواریں تھی
مگر اُس نے مجھے ہی چونا لگانا
بہتر سمجھا😏

Manhunts
 

بڑے سکون سے
ہر شخص عذاب میں ہے

Manhunts
 

اُن کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے!!!
میرے آقاﷺمجھے رُسوا نہیں ہونے دیتے

Manhunts
 

ہم اُداسی کی انتہا پر ہیں
ہم پہ چھایا حُسین کا غم ہے
سلام یا حُسین علیہ سلام

Manhunts
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا🙈😝😝

Manhunts
 

ہمیں کوئی تم سا مل جائے یہ ناممکن سہی لیکن
تمھیں بھی ہم سا مل جائے مشکل سا لگتا ہے

Manhunts
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم ، عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ