Damadam.pk
Manhunts's posts | Damadam

Manhunts's posts:

Manhunts
 

یہ عشق اگر تیرے لیے مذاق ہے ۔۔۔۔۔!!!!
تو یہ مذاق تُو ہم سے کیوں نہیں کرتا

Manhunts
 

بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ ترین انسان ہی دیتا ہے . . . 🥀

Manhunts
 

اے انسان یہ دنیا تمہیں کیا دے گی
جس نے حسین کو پانی تک نہ دیا

Manhunts
 

دل ایسا کہ سیدھے کیے جوتے بھی بڑوں کے
ضد اتنی کہ خود تاج بھی...... اٹھا کر نہیں پہنا _

Manhunts
 

میں خود یہ چاہتا ہوں حالات ہوں خراب _
میرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی ___

Manhunts
 

فیلنگز ختم نہي ہوتیں _ انکو چھپا کر بتانا پڑتا ہے
کہ __ فیلنگز ختم ہو گئیں

Manhunts
 

نمبر بھی ڈیلیٹ ہو جاتا ہے _ چیٹ بھی ڈیلیٹ ہو جاتی ہے _ لیکن
دل و دماغ سے وہ انسان کبھی بھی کہیں نہي جاتا .

Manhunts
 

حصار آنکھوں کا ہو ، یادوں کا ہو ، بانہوں کا ہو ، محبت کا ہو ، احساس کا ہو یا دل سے نکلی ہوئی دعا کا _
خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے .

Manhunts
 

احسان کروو تو دیکھ کر کروو -
کمظرف ہوا تو نقصان ضرور پہنچائے گا •

Manhunts
 

مــیری چھوڑو تمہارے حوصلــے کی داد بنتـی ہـــے -
مــیرے ہونــے کو جو یکسـر ،، نہ ہونا کردیا تم نـــے

Manhunts
 

خُدا' کے بعد یہ راز بس ،، تُو ہی جانتا ہے !!
میری آپ بیتی ،، کسی کو نا بتانا مُرشِد !!
-
جہاں بھر کی خوشیاں جس کے ہاتھ پے دھر دی گئیں اُس کو بھی مناسب لگے ہے - اب ، ہاتھ چھڑانا مُرشِد

Manhunts
 

ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑیں کیوں کہ انسان باقی نہیں رہتا ی...

Manhunts
 

جانے والوں کو اجازت
رہنے والوں کا شکریہ⁦⁩⁦🙃

Manhunts
 

میں ہر شخص کی ___ حقیقتوں سے آگاہ ہوں.
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو....

Manhunts
 

"تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آجکل تو تُو بھی نہیں
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص
اس اداسی کا حل تو تُو بھی نہیں

Manhunts
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں

Manhunts
 

حاصل کر لینا، گنوا دینا، یہ دُکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔
حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں

Manhunts
 

وقتــــــ وقتــــــ کـی باتــــــ ھــے ،کل تلکـــــ جو 'رنگــــــ ھوتـے تھــے آج داغ" سمجھـے جاتـے ھیں

Manhunts
 

سلام فاطمہؓ زہرہ کے اس گھرانے کو
حسینؓ پال کے جس نے دیا زمانے کو

Manhunts
 

تو نے ڈال دی خاک مجھ پہ رقیبوں سے مل کہ۔۔
حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم۔۔